ام عبدالوھاب
محفلین
ثابت ہوتا ہے آپ کے اشتیاق سے کہ آپ ہم سے پیار کرتی ہیں
اللہ انہیں سلامت رکھے اور آپ کو بھیبہت پیاری ہیں ہماری شائستہ بھی ہماری سمدھن یعنی ہماری بہو طیبہ کی والدہ کا نام بھی شائستہ ہے وہ بھی آپ کی طرح شائستہ ہیں !!!!!!
میرے پیارے بھیا ایسا نہ کہیں بھاوج ہماری ناراض ہو جائیں گی کہ بہنا کہ کہنے تو سچ جانا۔۔۔نہیں یہ سوال تو پیدا ہی نہیں ہوتا کیونکہ بہنا نے کہہ دیا کہ “بہت اثر ہوتا ہے”۔
قرینے سے وجی بھیا ہر نگینہ اپنی جگہ جڑُا ہوا ہے اُردو محفل کا سب خیر و عافیت ہے ۔۔شکر ہے پروردگار کا !!!!!!کیا حال احوال ہیں یہاں سب کے ؟؟