سیما علی

لائبریرین
پھر تو بٹیا آپ اسمِ بامسمیٰ ہیں اپنے نام کی طرح شائستہ ایک ایک لفظ میں شائستکی جھلکتی ہے،جیتی رہیے بہت سا پیار اور ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بہت پیاری ہیں ہماری شائستہ بھی ہماری سمدھن یعنی ہماری بہو طیبہ کی والدہ کا نام بھی شائستہ ہے وہ بھی آپ کی طرح شائستہ ہیں !!!!!!
 
بہت حیرت ہوتی ہے میرے بچوں کو میرے مزاج پر۔کہتے ہیں ماں آفرین ہے آپ پر۔نانی نے پتہ نہیں کون سی ٹھنڈی چیز کھا کر اپ کو پیدا کیا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
یہ لیجیے ایک اور دور اختتام پذیر ہوا اس لڑی کا !!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top