شام بہت دیر سے ہوتی ہے آج کل۔۔ ساڑھے دس تک تو روشنی رہتی ہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 29، 2021 #14,761 شام بہت دیر سے ہوتی ہے آج کل۔۔ ساڑھے دس تک تو روشنی رہتی ہے۔
سیما علی لائبریرین مئی 29، 2021 #14,763 ژالہ باری ایسی ہوئی مقدر پر پیاس منڈلانے لگی سمندر پر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ژالہ باری ایسی ہوئی مقدر پر پیاس منڈلانے لگی سمندر پر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ام عبدالوھاب محفلین مئی 29، 2021 #14,764 زبردست کام کرتی ہیں آپی جو پوری الف ب لگا دیتی ہیں ،تاکہ کوئی بھولے نہ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 30، 2021 #14,770 دکھ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اپنی تکلیف پر بلبلاتے ہیں اور دوسروں کی تکلیف پر خوش ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 30، 2021 #14,774 جب پریشانی آنی ہو تو آ کر ہی رہتی ہے۔ اللہ پاک مشکلات آسان فرمائیں آمین
سیما علی لائبریرین مئی 30، 2021 #14,775 جبلت میں معاشرتی، معاشی، اخلاقی، غیر اخلاقی، ایثار و خلوص اور خود غرضی جیسے وہ تمام اعمال آ جاتے ہیں جن میں آدمی اور حیوان زندہ رہتے ہیں۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
جبلت میں معاشرتی، معاشی، اخلاقی، غیر اخلاقی، ایثار و خلوص اور خود غرضی جیسے وہ تمام اعمال آ جاتے ہیں جن میں آدمی اور حیوان زندہ رہتے ہیں۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مئی 30، 2021 #14,776 گُلِ یاسمیں نے کہا: جب پریشانی آنی ہو تو آ کر ہی رہتی ہے۔ اللہ پاک مشکلات آسان فرمائیں آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمر ضرور ملتا ہے انسان کو صبر کا۔۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: جب پریشانی آنی ہو تو آ کر ہی رہتی ہے۔ اللہ پاک مشکلات آسان فرمائیں آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمر ضرور ملتا ہے انسان کو صبر کا۔۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 30، 2021 #14,777 ثمرین کو ہی بلانا پڑے گا چائے کے لئے۔ لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ ثمریں کون ہیں