سیما علی

لائبریرین
ٌ
یہ کھیل کیسے کھیلتے ہیں؟
جلدی نہیں کرناہے دییکھنا ہے کس حروف تہجی پر آخری مراسلہ ہے تو آپ کو اگلے سے جملہ لکھنا ہے تو یہ اُلٹی لڑی ہے تو اب ث سے جملہ لکھیں گے آپ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

میم الف

محفلین
ٌ

جلدی نہیں کرناہے دییکھنا ہے کس حروف تہجی پر ختم ہوا ہے تو آپ کو اگلے سے جملہ لکھنا ہے تو یہ اُلٹی لڑی ہے تو اب ث سے جملہ لکھیں گے آپ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
آپ کا مراسلہ 'آپ' کی 'پ' پہ ختم ہوا تو کیا مجھے 'ب' سے شروع کرنا چاہیے؟
 

میم الف

محفلین
جس حرف سے آخری مراسلہ لکھا گیا ہوتا ہے، اس سے پہلے والے حرف سے شروع کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس میں الٹی ترتیب چل رہی ہے
آپ کا مراسلہ 'آپ' کی 'پ' پہ ختم ہوا تو کیا مجھے 'ب' سے شروع کرنا چاہیے؟
ٹھیک ٹھیک، میں سمجھ گیا
مراسلے کے شروع کا حرف دیکھنا ہے، آخر کا نہیں
بہت شکریہ ہمیں سمجھانے کے لیے
اگرچہ ہم کچھ سمجھ جائیں، یہ بات مشکل ہی ہے :)
 

میم الف

محفلین
ث کہاں گیا جناب ؟؟؟،،،
اب سے ہم کھیل شروع کریں گے
پہلی باری معاف :)
ت سے توتا لکھنا تھا۔ا سے نہیں
اوہ
غلطی ہو گئی
پہلی باری معاف، پہلی غلطی بھی معاف
لیکن ت کیوں؟ ث سے پہلے تو ٹ آتا ہے
یہ کھیل سمجھ نہیں آ رہا
یہ کھیل ہم نے بگاڑ دیا ہے
اس کے لیے معذرت :confused3:
 

عظیم

محفلین
یہ طریقہ ہے کہ اب آپ نے 'ہ' سے کوئی مراسلہ لکھنا ہے، یعنی حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق پیچھے جانا ہے۔ آپ کے بعد جو کوئی مراسلہ لکھے گا اسے 'و' کے ساتھ لکھنا ہو گا
 

میم الف

محفلین
یہ طریقہ ہے کہ اب آپ نے 'ہ' سے کوئی مراسلہ لکھنا ہے، یعنی حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق پیچھے جانا ہے۔ آپ کے بعد جو کوئی مراسلہ لکھے گا اسے 'و' کے ساتھ لکھنا ہو گا
واہ عظیم بھائی - آپ عظیم ہیں
اب کھیل کچھ کچھ سمجھ آ رہا ہے
و سے پہلے ہ - اس کا مطلب ہے ابجد ہوز ترتیب سے یہ کھیل کھیلنا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں آئی سمجھ آپ کو۔۔ کیونکہ عظیم بھائی نے بتایا کہ آپ نے "ہ" سے مراسلہ لکھنا ہے اور اس کے بعد جو لکھے گا وہ "و" سے لکھے گا۔ چونکہ آپ نے "و" سے لکھا ہے تو اب ہم نے "ن " سے لکھا ہے۔ اب جو لکھے گا وہ "م" سے لکھے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا بات ہے آپ کی عاطف بھائی۔ دوستانہ ہی مناسب ریٹنگ تھی۔ اچھا کیا آپ نے۔ دعا ہے کہ الف بھائی کو اب تو گیم کی سمجھ آ جائے۔
 
Top