میم الف

محفلین
نہیں آئی سمجھ آپ کو۔۔ کیونکہ عظیم بھائی نے بتایا کہ آپ نے "ہ" سے مراسلہ لکھنا ہے اور اس کے بعد جو لکھے گا وہ "و" سے لکھے گا۔ چونکہ آپ نے "و" سے لکھا ہے تو اب ہم نے "ن " سے لکھا ہے۔ اب جو لکھے گا وہ "م" سے لکھے گا۔
کیا بات ہے آپ کی عاطف بھائی۔ دوستانہ ہی مناسب ریٹنگ تھی۔ اچھا کیا آپ نے۔ دعا ہے کہ الف بھائی کو اب تو گیم کی سمجھ آ جائے۔
آ گئی آ گئی مجھے سمجھ آ گئی
بہت اچھا سمجھایا ہے آپ نے
اس کے لیے شکریہ
لیکن ہماری باری پہ ڑ آ گئی ہے
ڑ سے تو کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
اب ہم کیا کریں
یہ کھیل کیسا ہے
میں جتنا اسے کھیلنا چاہ رہا ہوں، یہ اتنا ہی مجھے الجھا رہا ہے۔ میں ابھی تک کھیل شروع نہیں کر پایا۔
 
الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر نے منع کر دیا ہے کہ ڑ اور ژ کو بالکل لفٹ نہ دی جائے
آ گئی آ گئی مجھے سمجھ آ گئی
بہت اچھا سمجھایا ہے آپ نے
اس کے لیے شکریہ
لیکن ہماری باری پہ ڑ آ گئی ہے
ڑ سے تو کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
اب ہم کیا کریں
یہ کھیل کیسا ہے
میں جتنا اسے کھیلنا چاہ رہا ہوں، یہ اتنا ہی مجھے الجھا رہا ہے۔ میں ابھی تک کھیل شروع نہیں کر پایا۔
 
میم الف

محفلین
خدا کا لاکھ لاکھ شکر کہ آپ کو سمجھ آ گئی ورنہ ہم نے تو امید ہی چھوڑ دی تھی بالکل :)
حال ہی میں ہمارے چار سو مراسلے پورے ہونے والے ہیں
تو ذہن میں سوال آ رہا ہے کہ اس کھیل میں کوئی ونر بھی ہوتا ہے؟ کوئی پوائنٹس بھی ملتے ہیں؟ کہ منیب، آپ نے بہت اچھا کھیلا۔ آپ کے چار سو مراسلے بھی پورے ہو گئے تو ہم آپ کو یہ ٹرافی دیتے ہیں۔ ایسا کچھ ہوتا ہے؟ کیونکہ مجھے یاد ہے جب میں محفل میں نیا آیا تھا تو اطلاعات ملتی تھیں کہ منیب، آپ نے تبصرہ کیا ہے تو آپ کے اتنے پوائنٹس ہو گئے ہیں یا مثلا آپ کو ایک ٹرافی حاصل ہو گئی ہے۔
میں ان ٹرافیوں کے لالچ میں ہی آج تک مراسلے لکھ رہا ہوں لیکن پھر کبھی کچھ ملا نہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ میں بھی منتظمین کے نام ایک کھلی درخواست لکھ کے انھیں کہوں جتنی بھی ٹرافیاں میری بنتی ہیں، سب مجھے پہنچائیں۔ اب اور انتظار نہیں کر سکتا۔
 
یہ ملتی رہتی ہیں مجھے بھی ایک دو دن پہلے 500 بار مراسلے پسند کرنے پر ٹرافی ملی تھی اچھی لگتی ہے بس اور کچھ نہیں
 
Top