گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زیادہ دیر نہیں لگے گی انھیں واپس آنے میں۔۔ بس کچھ ہی دیر میں آ جاتی ہیں سیما آپا
نہیں آئی سمجھ آپ کو۔۔ کیونکہ عظیم بھائی نے بتایا کہ آپ نے "ہ" سے مراسلہ لکھنا ہے اور اس کے بعد جو لکھے گا وہ "و" سے لکھے گا۔ چونکہ آپ نے "و" سے لکھا ہے تو اب ہم نے "ن " سے لکھا ہے۔ اب جو لکھے گا وہ "م" سے لکھے گا۔
آ گئی آ گئی مجھے سمجھ آ گئیکیا بات ہے آپ کی عاطف بھائی۔ دوستانہ ہی مناسب ریٹنگ تھی۔ اچھا کیا آپ نے۔ دعا ہے کہ الف بھائی کو اب تو گیم کی سمجھ آ جائے۔
آ گئی آ گئی مجھے سمجھ آ گئی
بہت اچھا سمجھایا ہے آپ نے
اس کے لیے شکریہ
لیکن ہماری باری پہ ڑ آ گئی ہے
ڑ سے تو کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا
اب ہم کیا کریں
یہ کھیل کیسا ہے
میں جتنا اسے کھیلنا چاہ رہا ہوں، یہ اتنا ہی مجھے الجھا رہا ہے۔ میں ابھی تک کھیل شروع نہیں کر پایا۔
دے دیا مشورہ بھی، لی نہیں فیس بھی۔ڈاکٹر نے منع کر دیا ہے کہ ڑ اور ژ کو بالکل لفٹ نہ دی جائے
حال ہی میں ہمارے چار سو مراسلے پورے ہونے والے ہیںخدا کا لاکھ لاکھ شکر کہ آپ کو سمجھ آ گئی ورنہ ہم نے تو امید ہی چھوڑ دی تھی بالکل
یہ ملتی رہتی ہیں مجھے بھی ایک دو دن پہلے 500 بار مراسلے پسند کرنے پر ٹرافی ملی تھی اچھی لگتی ہے بس اور کچھ نہیںحال ہی میں ہمارے چار سو مراسلے پورے ہونے والے ہیں
تو ذہن میں سوال آ رہا ہے کہ اس کھیل میں کوئی ونر بھی ہوتا ہے؟ کوئی پوائنٹس بھی ملتے ہیں؟ کہ منیب، آپ نے بہت اچھا کھیلا۔ آپ کے چار سو مراسلے بھی پورے ہو گئے تو ہم آپ کو یہ ٹرافی دیتے ہیں۔ ایسا کچھ ہوتا ہے؟ کیونکہ مجھے یاد ہے جب میں محفل میں نیا آیا تھا تو اطلاعات ملتی تھیں کہ منیب، آپ نے تبصرہ کیا ہے تو آپ کے اتنے پوائنٹس ہو گئے ہیں یا مثلا آپ کو ایک ٹرافی حاصل ہو گئی ہے۔
میں ان ٹرافیوں کے لالچ میں ہی آج تک مراسلے لکھ رہا ہوں لیکن پھر کبھی کچھ ملا نہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ میں بھی منتظمین کے نام ایک کھلی درخواست لکھ کے انھیں کہوں جتنی بھی ٹرافیاں میری بنتی ہیں، سب مجھے پہنچائیں۔ اب اور انتظار نہیں کر سکتا۔
یہ ملتی رہتی ہیں مجھے بھی ایک دو دن پہلے 500 بار مراسلے پسند کرنے پر ٹرافی ملی تھی اچھی لگتی ہے بس اور کچھ نہیں
جان بوجھ کرنہیں کی اوپر دیکھا نہیں تھا کہ کون سی لڑی ہے
چلو جی دوسروں کو سمجھاتے سمجھاتے خود ہی ٹرافیوں کے شوق میں ترتیب بدل ڈالی۔
تشکر،ٹھیک، تو ماشاء اللہ یہاں ایک اور کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا ہے
آپ تھرڈ امپائر بن سکتے ہیںبارھواں بھی اچھا ہے مجھے بھی کسی کیٹگری میں اگر جگہ ہو تو رکھ لیں
وہ تو اپنی جدو جہد میں ہیں مگر قسمت کچھ یارآوری کرے تو بات بنے ۔ ہم تو نیک خواہشات پیش کرتے ہیںہاں تو ابھی خان بھائی کی تلاش ختم نہیں ہوئی