سید عاطف علی
لائبریرین
کون لڈی ڈالے گا۔
صرف نظر نہ کریں اس بات سے۔۔۔گڑبڑا گئے ناں اکبری بھائی، لام کے بعد گاف کی باری تھی
ویسے اکبری کے بعد بھائی لکھتے ہم بھی گڑبڑا گئے ایک دفعہ
زہریلے سانپ ہوتے ہیں ژوب میں بہت۔۔۔ژوب والوں کو ہم اپنا ہم خیال بناتے ہیں۔آپ پھر دیکھنا تماشہ