محمد شکیل خورشید
محفلین
ثابت ہوا کہ آپ نے میری ساری تحریریں نہیں پڑھی ہوئیں، ورنہ جانتیں کہ آپ کی بھابھی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔حلوا کھایا کریں بادام ڈالوا کر بھابھی سے ساتھ چار مغز بھی کہیں ضرور ڈالیں
ثابت ہوا کہ آپ نے میری ساری تحریریں نہیں پڑھی ہوئیں، ورنہ جانتیں کہ آپ کی بھابھی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔حلوا کھایا کریں بادام ڈالوا کر بھابھی سے ساتھ چار مغز بھی کہیں ضرور ڈالیں
تحریریں اگر پڑھ لیتے تو واقعی ایسی دل دُکھانے والی بات نہ کرتے ۔۔۔ثابت ہوا کہ آپ نے میری ساری تحریریں نہیں پڑھی ہوئیں، ورنہ جانتیں کہ آپ کی بھابھی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔
بالکل بھی پریشانی کی بات نہیں اب پڑھ لیں اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمینتحریریں اگر پڑھ لیتے تو واقعی ایسی دل دُکھانے والی بات نہ کرتے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
اللہ پاک آپکے لئیے آسانیاں عطا فرمائے ۔۔ڈھیروں دعائیں آپکے لئے ۔۔سلامت رہیے۔😊😊😊😊بالکل بھی پریشانی کی بات نہیں اب پڑھ لیں اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
گھر کی طرح ہے محفل بھیا ہم سب کے دکھ سکھ مشترکہ ہیں ۔۔ایک خاندان کی طرح جڑے ہیں ۔۔۔لازم ہے کہ اب ماحول کو خوشگوار کیا جائے کوئی ہلکی پھلکی بات کر کے۔
استادِ محترم الف عین ، سید عمران بھائی، سیما علی بہن، صابرہ امین بہن اور دیگر احباب کی دل جوئی کا شکریہ۔ واقعی اب وہ مرحلہ آگیا کہ یاد دکھ نہیں ایک ناسٹلجک کیفیت پیدا کرتی ہے۔ اللہ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین
گزرے ہوئے خوبصورت پل زندگی کی حسین یادیں بن جاتے ہیں ۔ ۔ ہم نے آپ کی لڑی پڑھی تھی۔ آنسو روکنا محال تھا ۔ پر آپ کا حوصلہ اور شریک حیات سے ہمدردی اور محبت اتنی مثالی تھی کہ دل سے آپ دونوں کے لیے دعائیں نکلیں۔ اللہ محترمہ کو جنت کے باغوں میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ کو ڈھیروں ڈھیر صبر ۔ ۔ آمینلازم ہے کہ اب ماحول کو خوشگوار کیا جائے کوئی ہلکی پھلکی بات کر کے۔
استادِ محترم الف عین ، سید عمران بھائی، سیما علی بہن، صابرہ امین بہن اور دیگر احباب کی دل جوئی کا شکریہ۔ واقعی اب وہ مرحلہ آگیا کہ یاد دکھ نہیں ایک ناسٹلجک کیفیت پیدا کرتی ہے۔ اللہ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین
عیاں ہے آپ کی تک بندی سے کہ فی الفور بدیہہ ہے ۔غیرت کی بات ہے کیا خواہ مخواہ
خر کی یہ لات ہے کیا خواہ مخواہ
دل پر لینے کی بات نہیں۔۔۔
یہ معرکۃ الآراء شعر ’’غ‘‘ کی نسبت سے فی البدیہہ ذہن بلا خیز میں آگیا تھا!!!
ویسے کوئی مرے یا نہ مرے خر کی لات سے البتہ مرنے کا امکان ہےعیاں ہے آپ کی تک بندی سے کہ فی الفور بدیہہ ہے ۔
اس شاعری سے کو ئی نہ مر جائے اے خدا !!