عبدالقدیر 786
محفلین
کراچی میں میں نے کسی کو افطار میں کچوری اور دودھ جلیبی کھاتے ہوئے نہیں دیکھاگرما گرم کچوریاں ، دودھ جلیبی، سموسے
افطار کی جان ہیں
شاید پنجاب میں کھاتے ہوں
کراچی میں میں نے کسی کو افطار میں کچوری اور دودھ جلیبی کھاتے ہوئے نہیں دیکھاگرما گرم کچوریاں ، دودھ جلیبی، سموسے
افطار کی جان ہیں
کراچی میں میں نے کسی کو افطار میں کچوری اور دودھ جلیبی کھاتے ہوئے نہیں دیکھا
شاید پنجاب میں کھاتے ہوں
فرق صرف اتنا ہے یوپی والے ناشتےمیں کھاتے ہیں اور ہم کراچی والے کچوری شام میں اور دودھ جلیبی رات میں کھانا پسند کرتے ہیںقریب قریب یہی یو پی والے ناشتے میں کھاتے ہیں
ضروری ہے جناب معدے کا خیال بھی 😊😊😊😊😊طبیعت سیر نہیں ہوتی شکم پُر ہونے کے بعد بھی
صحت خراب ہوجائے تو پھر پرہیز کرنا پڑتا ہےضروری ہے جناب معدے کا خیال بھی 😊😊😊😊😊
زحمت ہی کرتے ہیں کراچی والے سردیوں کے کپڑے نکالنے کی کیلنڈر دیکھ کر