سیما علی

لائبریرین
ریوڑیاں پر جناب ر سے ہے
وہ بھی جب؀
اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین

عظیم

محفلین
ذرا لاہوری لہجہ بھی شامل ہو۔ ر کو ڑ کر کے۔
لگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔
 
Top