محمد حسنان شاہ
محفلین
غضب خدا کا۔ ایک سیدھی لڑی ہے ایک الٹ۔ ہر بار دیکھنا پڑنا ہے کہ لڑی کونسی ہے۔
طائران محفل کو آواز دیجیے شکیل بھائیغضب خدا کا۔ ایک سیدھی لڑی ہے ایک الٹ۔ ہر بار دیکھنا پڑنا ہے کہ لڑی کونسی ہے۔
ظاہر ہے کچھ تو ٹوسٹ ہوگا
ذرا لاہوری لہجہ بھی شامل ہو۔ ر کو ڑ کر کے۔ریوڑیاں پر جناب ر سے ہے
وہ بھی جب
اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈر ڈر کے نہیں شاباش جلدی جلدی مراسلے ماشاء اللہ۔ 40 🌟🌟🌟🌟🌟ذرا لاہوری لہجہ بھی شامل ہو۔ ر کو ڑ کر کے۔
خیر ہو آپکودیکھو دو دن میں
واہ ابھی غور کیا صفحہ نمبر کیا تاریخ ساز ہے 911؟؟
لگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔ذرا لاہوری لہجہ بھی شامل ہو۔ ر کو ڑ کر کے۔