سیما علی

لائبریرین
محبت میں بار بار ہم لکھتے ہیں حروفِ تہجی کہ آپ لوگ دیکھ لیں اور اُلٹا سیدھا نہ کریں 😂

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گویا یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیں چراغوں کے گل ہوتے ہی۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لئے تم کون ہو؟
کیسے بتاؤں میں تمہیں
تم دھڑکنوں کا گیت ہو
جیون کا تم سنگیت ہو
پھر بھیا یہ کہتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
فی الحال تو بھیا کوفتے بنائے ہیں ۔۔۔قورمہ شام کو بن سکتا ہے دوپہر میں تو کوفت سے بچنے کے لئے کوفتے ہی کھانا پڑیں گے۔۔/
 
Top