سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ انتظار کے لمحے گذرتے کیوں مشکل سے ہیں ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے یہ انتظار کے لمحے گذرتے کیوں مشکل سے ہیں ۔۔۔
لیجیے انور مسعود صاحب کی ایک بات یاد آ گئی ایک مرتبہ انتظار کے موضوع پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ انتظار تو تعطیلِ حیات ہوتی ہے۔ زندگی تھم سی جاتی ہے۔ آپ کے گرد دیواریں نہیں ہوتیں لیکن آپ قید ہو جاتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
نظر آ رہی ہے آپ کی خوشی ۔ کیونکہ لڑی کی ترتیب بھی آپ بھول گئیں 😊
خیر خوشی سے آئیں۔ آمین
گھر آجائیں خیر سے میکائیل اور رُباب ۔اب ہر وقت کہتی ہیں مجھے تو لگتا ہے آپ میری امی ہی نہیں رہیں بس سب کچھ میکائیل کی ہیں ۔۔🤭🤭
 

یاسر شاہ

محفلین
عیش کریں اپنی فیملی کے ساتھ۔پھر نہیں تو ان کو مس کریں گی۔ہمارے دفتر میں ایک الہ آبادی ہیں وہ کہتے ہیں:
بیٹی لے گئے داماد۔بہو لے گئے پوت ۔ہم رہ گئے اوت کے اوت
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ضروری تھا کہ آپ کی بات نیند کے بعد سمجھ آتی۔سو وہی ہوا۔اب سمجھا کہ "ف" چھوڑنے کی طرف اشارہ تھا ۔معذرت؛ مجھے لگا میرا بولنا آپ کو ناگوار ہے۔
شرمندہ کرتے ہیں بھئی آپ تو ۔ بولنا بھلا کیوں ناگوار لگے گا، وہ بھی محبت کے بول۔یہاں سراسر محبت کی گفتگو ہوتی ہے۔
 
Top