گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت چاہنے لگی پھر سے چائے کو۔۔۔ رم جھم بارش برس رہی ہے۔
زبردست چائے ایجاد کر نے کا حوصلہ ہو رہا ہے مجھے یہ سوتھنگ چائے کی اقسام دیکھ کر ۔کامنگ ٹی
رواج ہی کچھ ایسا چل نکلا ہے، یہ محض لڑکیوں تک محدود نہیں لڑکے بھی کہاں کسی کام کاج کو ہاتھ ڈالتے ہیں۔شاید اب آپ کے جیسی لڑکیاں کم ہیں کچھ سلائی کڑھائی نہیں کرنا چاہتیں کچھ کچن نہیں جانا چاہتیں کچھ کچھ
قطعی کچھ نہیں کرنا چاہتیں 🤪
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈرتے بھی نہیں لوگ سست کہلوانے سے۔رواج ہی کچھ ایسا چل نکلا ہے، یہ محض لڑکیوں تک محدود نہیں لڑکے بھی کہاں کسی کام کاج کو ہاتھ ڈالتے ہیں۔
خیر ہو بھیا آپکی !بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔دل پر مت لیں چائے کی پیالی کو۔ جب جی چاہے بنائیں اور پی لیں۔
ٹیڑھی سی عقل ہے ہماری سیدھا جواب کیسے دے سکتے ہیں اس بات کا۔جب چاندنی اور اندھیرا دونوں رات میں ہوتے ہیں تو دن کا تذکرہ کیوں؟
پہلا کپ وہ ہمیں علی الصبح پلا کر دعائیں بھی لے چکی۔ثمرین نے پھر سے چائے بنانے کا کام شروع کیا یا نہیں۔ لگتا ہے کہ ابھی تک ضد پہ اڑی ہوئی ہے
تمام افراد ذرا غور سے پڑھ لیںنہیں تو۔۔۔ ہم تو بالکل شور نہیں کرتے۔ خاموش طبیعت ہئں۔