گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مارے دل نے بتایا آپاویسے آپکو کیسے پتہ ہمئں پالک پنیر کھانے کا دل چاہ رہا ہے ۔۔۔۔
مارے دل نے بتایا آپاویسے آپکو کیسے پتہ ہمئں پالک پنیر کھانے کا دل چاہ رہا ہے ۔۔۔۔
"دوبارہ" ڈرامہ دیکھ رہے ساتھ ساتھ۔ کام بھی کر رہے ہیں۔
گنگنانے کو بھی دل چاہ رہا بلکہ۔ کان لگا کر سنئیے کہ آپ کو آواز آ رہی نا سیما آپا۔لاکھ روکنے کی کوشش کر رہے مگر پھر بھی یہ گانا سننے کو دل چاہ رہا
چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے
حال میرے دل کا تمام لکھ دے
غور کیا ہے ہم نے بہت سریلی آواز ہے ۔فکر نہیں کریں۔۔۔ کانوں کے پردے پھاڑنے والی آواز میں گنگنا رہے ہم مسوم بھیا۔
ژالہ باری نہ ہو جائے پارک میں ۔ دھیان سے ذرا ۔سیما آپا چائے بھی بھر لائیے گا تھرماس میں۔ پارک میں بیٹھ کر پئیں گے۔
ڑے واہ ڑے۔ ابی ام بی بنائے گا ۔زبردست سی چائے بنا لی ہم نے ۔۔