گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہنے دیا آج گنگنانا۔۔۔رات پھر کام کرتے تین بج گئے۔ یہ تو چائے سے بھی بری عادت پکڑ لی ہم نے۔زیر لب گنگنا رہی ہیں پر آواز یہاں تک آرہی ہے ۔۔۔۔
رہنے دیا آج گنگنانا۔۔۔رات پھر کام کرتے تین بج گئے۔ یہ تو چائے سے بھی بری عادت پکڑ لی ہم نے۔زیر لب گنگنا رہی ہیں پر آواز یہاں تک آرہی ہے ۔۔۔۔
ذرا تصویر سے نکل کے تو سامنے آ میری محبوبہ ۔ گنگنا رہے آپا چائے کی پرانی تصویر دیکھتے ہوئے۔ساون کے دن آئے تو نہیں گنگنا رہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
جائیے خیر سے۔۔۔ پھر واپس آنے کے لیے۔حضرات و خواتین ہم چلے
ٹھیک نہیں یہ بات ۔ میں یہیں بیٹھا ہوں ریڈ کراس کے لیے ۔ثمرین ہمارے لیے چائے نہیں بناتی۔
پہلے سب کے لیے چائے بناتی ہے وہ ۔ تمہاری چائے کوئی اور پی جائے تو اس کا کیا قصور بے چاری کا ۔ ٹائم پر اپنے تین مگے اٹھایاکرو نا !!!تو بتائیے پھر کہ ہم صبح کی چائے اس وقت کیوں پی رہے؟ اگر بناتی ہیں ثمرین ہمارے چائے تو آج کیوں نہیں؟ کیوں کیوں کیوں 🙄