گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو بتائیے پھر کہ ہم صبح کی چائے اس وقت کیوں پی رہے؟ اگر بناتی ہیں ثمرین ہمارے چائے تو آج کیوں نہیں؟ کیوں کیوں کیوں 🙄
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تو بتائیے پھر کہ ہم صبح کی چائے اس وقت کیوں پی رہے؟ اگر بناتی ہیں ثمرین ہمارے چائے تو آج کیوں نہیں؟ کیوں کیوں کیوں 🙄
پہلے سب کے لیے چائے بناتی ہے وہ ۔ تمہاری چائے کوئی اور پی جائے تو اس کا کیا قصور بے چاری کا ۔ ٹائم پر اپنے تین مگے اٹھایاکرو نا !!!
 

الف نظامی

لائبریرین
اول فلسطین دے بچیاں دی گل کریئے جنہاں تے ظلم یہودیاں کمایا اے۔
اول فلسطین کے بچوں کی بات کرتے ہیں جن پر یہودیوں نے ظلم ڈھایا ہے۔
 
Top