فورا بتائیں قلی کون ہے ؟قلی کا بھیجا ہے
غور بھی کیا مگر سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بتانا ہے۔گُلِ یاسمیں بٹیا بتائیں ۔۔۔۔
قلی کا بھیجا ہے
طوطوں سے کہہ کرعاطف بھائی جلدی سے پتہ لگائیے کہ کس قلی کا بھیجا ہے۔ اور اگر نہیں ہے تو کس قلی کا نہیں ہے۔ کہیں کوئی بھاری سامان سر پہ اٹھانے سے بھیجا پچک نہ گیا ہوفورا بتائیں قلی کون ہے ؟
ضبط نہ ہوا مجھ سےقہقہہ۔عاطف بھائی جلدی سے پتہ لگائیے کہ کس قلی کا بھیجا ہے۔ اور اگر نہیں ہے تو کس قلی کا نہیں ہے۔ کہیں کوئی بھاری سامان سر پہ اٹھانے سے بھیجا پچک نہ گیا ہو
صدا قہقہے کی یہاں تک پہنچیضبط نہ ہوا مجھ سےقہقہہ۔
شدید مشکل کریں کیا مسوم بھیاصبر کرنا مشکل جو ہوتا ہے گل کی باتوں پر
شیر کی دھاڑ جیساتھا۔ کیا؟صدا قہقہے کی یہاں تک پہنچی