سیما علی
لائبریرین
تو ۔۔۔ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے۔۔۔ آپا کیا کچھ یاد آیا آپ کو ۔
پھر ایک بار مسکرا دو ! ایک بار مسکرا دو۔
فردوس جھوم اٹھی
فضا گنگنانے لگی
تم اگر مسکرا اٹھو تو
تو ۔۔۔ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے۔۔۔ آپا کیا کچھ یاد آیا آپ کو ۔
یہ رہا ہماراآج کا السلام علیکم اور
وعلیکم السلام آپ سب کی خدمت میں ۔۔
وجی بھیا جیتے رہیےیہ رہا ہمارا
وعلیکم السلام۔
لیجیے بھیا |!!!!! بھاری بھرکم بل کا اثر جیب پر ہو ا ہوگا تو پھر زبان کا مزا جیب کی سزا بن گیا ۔۔۔بھاری بھرکم بل ادا کیا اور رخصت ہوئے توسبھی کو بس ایک چپ سی لگی تھی۔۔
غلطی ہم سے بھی ہوئی تھی ڈیفنس میں ایک جگہ کا نام سنا گئے تو حد سے زیادہ مہنگی جگہ اور جتنا نام سنا تھا کھانا بالکل ویسا نہ تھا ۔۔۔لیجیے بھیا |!!!!! بھاری بھرکم بل کا اثر جیب پر ہو ا ہوگا تو پھر زبان کا مزا جیب کی سزا بن گیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
طبیعت یاد کر رہی تھی آپ کو بھئی۔ کہاں تھے اتنے دن ؟ظفر یابی اور تندرستی کی دعا ہے تمام احباب کے لیے، خصوصاََ آپا کے لیے سلامت رہیں۔ اللہ رب العزت اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔أمین
السلام علیکم ورحمته الله وبركاته