محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حلوہ کب پکائیں گے شاہ جی
بھئی پکے راگ تو کبھی سمجھ میں نہیں آتے۔۔ لتا جی کا کوئی سیدھا سا گانا سنوائیے سیما آپا۔
آپا خود بھی گنگناتی ہیں ۔ سنواؤں آپا سے ریکویسٹ کر کے ؟پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
یہ کیا کہہ دیا بھیا ہم اتنے بے سرے 🙃🙃آپا خود بھی گنگناتی ہیں ۔ سنواؤں آپا سے ریکویسٹ کر کے ؟
ویسے یہ سب آپکی محبت ہے ۔🥰🥰🥰🥰ہمیں آپ کے ذوق اور خوش گلو ئی کا خوب اندازہ ہے ۔ آپ ہمیں بنا نہیں سکتی آپا اتنی آسانی سے ۔
نہیں اچھالگ رہا آج کچھ بھی آپاجلدی سے بتائیں ہماری پارو کہاں ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لیجیے پھر ہمارا وعلیکم السلام قبول کیجیےمیری طرف سے سب کو السلام علیکم
قینچی کہاں ہے آپ کی !!!!!!نہیں اچھالگ رہا آج کچھ بھی آپا