سید عاطف علی
لائبریرین
ظن ہے کہ ایک ۔۔۔نہ۔۔۔ کی کمی رہ گئی شعر میں اب تم بتاؤ کہ کہاں ؟عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے
عاطف بھیا شعر درست لکھا ہم نے؟ ایسے ہی یاد تھا۔
ظن ہے کہ ایک ۔۔۔نہ۔۔۔ کی کمی رہ گئی شعر میں اب تم بتاؤ کہ کہاں ؟عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے
عاطف بھیا شعر درست لکھا ہم نے؟ ایسے ہی یاد تھا۔
ژوب کا طوطا ہی بنا دیا مجھے۔طوطے نے بتایا کہ
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
ڈاکٹروں سے اللہ بچائے !!اچھے ڈاکٹر بھی ہیں بہت پر آجکل ذہین کے ساتھ ساتھ لالچ نے سب کچھ برا کیا ہے ۔۔آپ کے ذہین کہنےسے ایک واقعہ یاد آگیا ۔۔ذہین آدمی ہونگے
السلام علیکم
دل کو تسلی جس سے ملتی ہو اس ڈاکٹر کے پاس جانا چاہئیےڈاکٹروں سے اللہ بچائے !!اچھے ڈاکٹر بھی ہیں بہت پر آجکل ذہین کے ساتھ ساتھ لالچ نے سب کچھ برا کیا ہے ۔۔آپ کے ذہین کہنےسے ایک واقعہ یاد آگیا ۔۔
وجی بھیا!!!
وعلیکم السلام
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
خیر رکھے اللہ پاک ان وکیلوں اور ڈاکٹروں سے پروردگار دور ہی رکھے ۔۔دل کو تسلی جس سے ملتی ہو اس ڈاکٹر کے پاس جانا چاہئیے
پھر ہم اپنی رفتار کم کر لیتے ہیں۔ چلیں آ جائیے آج پھر لڑی کو اڑاتے ہیں بے پروں کے۔جلدی چاہے جتنی کریں گُلِ بٹیا کی رفتار سے مراسلہ نہیں لکھ سکتے ۔۔۔