قمر رضوان قمر
محفلین
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہزمرے میں نیکیوں کے آتا ہے مزاج پرسی کرنا ۔۔۔
سب سے پہلے یہ بتائیے اب کیسی طبعیت ہے ۔اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔آمین