محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
تو یہ بات ہے
تخیل صبح سے اسی مضمون میں گھوم رہا ہے آج🙂عشق حوصلہ مانگتا ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔
پہلے یہ تو بتائیں کہ یہ کس بات کے جواب کے طور پر کہی گئی۔تو یہ بات ہے
برادر سید عمران سے چکروں کا علاج کروا لیں۔پھر آگئے ۔چکر کم ہوئے یا نہیں ؟
اب ہم کیا بتائیںپہلے یہ تو بتائیں کہ یہ کس بات کے جواب کے طور پر کہی گئی۔
آجاؤ ۔ گھمانے والو !!!بھیا اب افاقہ ہے
یوں تو اور چکر آجائیں گے ۔برادر سید عمران سے چکروں کا علاج کروا لیں۔
"یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا"اب ہم کیا بتائیں
یہ کیا بات ہوئی بھلا،آجاؤ ۔ گھمانے والو !!!
ہاں نا !!! افاقہ اسی بات کی دعوت ہے۔یہ کیا بات ہوئی بھلا،
ہوئی نہیں ابھی، عمران بھائی آئیں تو ہو۔۔۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا،
گھومئیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیاآجاؤ ۔ گھمانے والو !!!
کمال کا گھومیں گے پھر تو مسوم بھیا دم مارو دم کہتے ہوئےہوئی نہیں ابھی، عمران بھائی آئیں تو ہو۔۔۔۔
پھر تو ہوہو ہاہا بھی ہو گا۔
قہوہ تو پلادو انہیں پہلے کچھ تونائی تو ہو ۔ ابھی افاقہ ہوا ہے کہیں پھر غائب نہ ہوں ۔ ۔وہ نہ آنے کے اب محفل پر