صحیح ہے اگر چھوڑنا ہی ہے چائے تو ظروف نہیں توڑنا ۔۔ظروف چائے کے توڑ دو۔۔چائے پینا چھوڑ دو
شوقین ہونگے وہ بھی چائے کے ۔۔طارق عزیز مرحوم تو ایسا نہیں کہا کرتے تھے
رکھ دی نا ترتیب لڑی کی الٹی کر کے۔😂
رکے جو لحظہ بھر کورکھ دی نا ترتیب لڑی کی الٹی کر کے۔😂
دل چاہے تو سسپیڈ پکڑئیے اب تا کہ لڑی کو اڑایا جا سکےرکے جو لحظہ بھر کو
خیر یت رہی جو نہ ہوئے ورنہ ہر مریض سے غیر متفق ہوئے رہتے