سیما علی

لائبریرین
شدید غلبہ ہو نیند کا تو لڑنا نہیں چاہیے نیند سے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
روز تھکتا ہوں میں کرکے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے۔
ڈرائیں گے ایسا کہ بھول جائیں گے نقص نکالنا
ایسا تو نہیں یہ بھابھی کی کارستانی ہے
ایک صاحب
صاحب کرامات تھے پر بیوی تھیں کہ ماننے کو تیا ر نہی ایک لیٹی تھیں کہ صحن
مین دیکھتی ہیں ایک صاحب اڑتے چلے جاتے ہیں کہنے لگیں تم کیا ہوگے آج ہی ہم نے دیکھا آسمان پہ تو بولے اے نیک بخت وہ میں ہی تو تھا
بولئں تبھی ٹیڑھا اڑ رہے تھے
😎😎😎😏😏😏😏
 
Top