گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت مگر خوشگوار ہو جاتی ہے عاطف بھیا کی ڈانٹ کھا کر بھی۔آزمائش شرط ہے اگر یقین نہ ہو تو۔ ورنہ ہمارے کہنے ہی کو بغنیمت جانیے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
غم یہی تو دل میں گھر کر گیا ہے :mad3:
لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی ۔۔ والا حساب۔ :cry:

عاطف بھیا بہت بڑا دل رکھتے ہیں آپ کو کچھ بھی نہ کہیں گے۔

ظاہر ہے کہ جو کہنا ہوگا ہم سے کہیں گے۔ ڈانٹ ڈپٹ اور عتاب وغیرہ

طوالت کا ڈر ہے کہ ہماری آلکسی پر دھبا نہ پڑ جائے وگرنہ اسی رفتار سے جوابات ارسال کرتے ۔۔۔ ایک کے بدلے چھے چھے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوالت کا ڈر ہے کہ ہماری آلکسی پر دھبا نہ پڑ جائے وگرنہ اسی رفتار سے جوابات ارسال کرتے ۔۔۔ ایک کے بدلے چھے چھے
صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے اور آج آلکسی کے دامن پر دھبہ لگا ہی دیجیے۔ بعد میں صفائیاں دیتے رہیے گا۔
 
Top