گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہاں جانا ہے۔۔۔ چپکے سے اس لڑی کا رخ کر لیا کیجیےلو جی آپ ادھر شکر سے عاری چائے مانگ رہی ہیں۔۔۔ اور اُدھر ظہیراحمدظہیر بھائی نے ہمیں شُکر سے عاری قرار دے دیا ہے۔۔۔ جائیں تو کہاں جائیں۔۔۔ الہی یہ ترے سادہ دل بندے
کہاں جانا ہے۔۔۔ چپکے سے اس لڑی کا رخ کر لیا کیجیےلو جی آپ ادھر شکر سے عاری چائے مانگ رہی ہیں۔۔۔ اور اُدھر ظہیراحمدظہیر بھائی نے ہمیں شُکر سے عاری قرار دے دیا ہے۔۔۔ جائیں تو کہاں جائیں۔۔۔ الہی یہ ترے سادہ دل بندے
قینچی چلا دیتے ہیں ارمانوں پر کچھ لوگ گل کی گل کاریوں کو تباہ کاریاں کہہ کرگل کو خوب خبر ہے کہ گلکاریوں سے کہاں کہاں اجتناب کرنا ہے۔
فراست کے تقاضے نباہنا نہیں جانتےقینچی چلا دیتے ہیں ارمانوں پر کچھ لوگ گل کی گل کاریوں کو تباہ کاریاں کہہ کر
غور طلب پیشکش ہے لیکن عاطف بھائی کے عتاب کا کیا ؟فالودہ عاطف بھیا کے حصے کا بھی آپ کو کھلا دیں گے نین بھیا۔
غم یہی تو دل میں گھر کر گیا ہےفراست کے تقاضے نباہنا نہیں جانتے
عاطف بھیا بہت بڑا دل رکھتے ہیں آپ کو کچھ بھی نہ کہیں گے۔غور طلب پیشکش ہے لیکن عاطف بھائی کے عتاب کا کیا ؟
غم یہی تو دل میں گھر کر گیا ہے
لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی ۔۔ والا حساب۔
عاطف بھیا بہت بڑا دل رکھتے ہیں آپ کو کچھ بھی نہ کہیں گے۔
ظاہر ہے کہ جو کہنا ہوگا ہم سے کہیں گے۔ ڈانٹ ڈپٹ اور عتاب وغیرہ
ضرور ضرور۔۔۔۔ آج مشاہدہ کرتے ہیں۔۔۔ پھر کسی دن دعوت افطار سہیطبیعت مگر خوشگوار ہو جاتی ہے عاطف بھیا کی ڈانٹ کھا کر بھی۔آزمائش شرط ہے اگر یقین نہ ہو تو۔ ورنہ ہمارے کہنے ہی کو بغنیمت جانیے۔
ص آگیاضروری ہے کہ مہمان نوازی کا خیال کرتے ہوئے آپ سے چائے کا ایک کپ بھی پوچھ لیا جائے۔
صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے اور آج آلکسی کے دامن پر دھبہ لگا ہی دیجیے۔ بعد میں صفائیاں دیتے رہیے گا۔طوالت کا ڈر ہے کہ ہماری آلکسی پر دھبا نہ پڑ جائے وگرنہ اسی رفتار سے جوابات ارسال کرتے ۔۔۔ ایک کے بدلے چھے چھے
شروعات میں ہی دو دو کام بتا دیےصبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے اور آج آلکسی کے دامن پر دھبہ لگا ہی دیجیے۔ بعد میں صفائیاں دیتے
شاباش جو آپ کو آیا وہ س سے ہوتا ہے نہ کہ ص سے
سوادی جو اک لگی اسے زبر سے پڑھنا ہے۔شاباش جو آپ کو آیا وہ س سے ہوتا ہے نہ کہ ص سے
مینوں اک سوادی لگے
ژوب سے سیما آپا کو ہم مدد کے لیے بلا لیجیےشروعات میں ہی دو دو کام بتا دیے