شام سے تو صرف صاحبہ ہی آئی ہیں یعنی سیما علی رحمت رمضان ہے اور ہم ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ اسکی خوشنودی حاصل کر سکیں کیونکہ خدا تعالیٰ فرماتے ہیں کہ روزہ خالص میرے لیے ہے اور میں ہی اپنے بندہ کو اس کا اجر دونگا۔