ضرور مسکرتے ہیںمسکراتے افطار کرتے
کیوں عام طور پر نہیں مسکراتے؟؟
دل کا کچھ معاملہ نہ ہو خدا نخواستہذرا طبعیت مضمحل تھی تو آنے میں دیر ہوئی
خیر سے ہیں؟یہاں سب کو السلام علیکم۔
کیا بات ہے سیما علی آپا آپ تو گُلِ یاسمیں کی کمی پوری کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔
حضرت تو الحمداللہ ٹھیک ہیںخیر سے ہیں؟
وعلیکم السلام
چائے کی بات تو کم از کم کی جا سکتی ہے روزے میں!
تو سنئیے کہ خاتون بھی الحمد للہ خیریت سے ہیں۔حضرت تو الحمداللہ ٹھیک ہیں
آپ سنائیں خاتون کیسی ہیں ؟؟