سید عمران
محفلین
بس ہمارا نام لکھنا کافی تھا۔۔۔جی آپا بات ہے سمجھ کی اور سمجھ آنے کی ایک وجہ سمجھ دارانہ صحبت بھی ہے جو ہمیں ہمہ وقت یہاں میسر رہتی ہے شکریہ گُلِ یاسمیں صاحبہ شکریہ سید عمران بھائی شکریہ محمد عبدالرؤوف اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی صاحب ۔ ۔ ۔
آپ کوبھیڑ لگانے کا شوق ہے اکمل بھیا!!!