اکمل زیدی
محفلین
ایگزیکٹلی ۔ ۔۔کہ مخالف پارٹی کو نیچا دکھا کر بیٹا قلب و جگر کی فرحت کا ساماں بنا!!!
ایگزیکٹلی ۔ ۔۔کہ مخالف پارٹی کو نیچا دکھا کر بیٹا قلب و جگر کی فرحت کا ساماں بنا!!!
نہیں فنائل کی تو نہیں تھی ۔ ۔ ۔ مگر فنا اور گھائل کا سامان کر گئی ۔ ۔ ۔بوتل فنائل کی تو نہیں ہوگی ناں؟؟؟
سرکاری محکمہ کا چمچہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔حد ہوگئی اکمل بھائی۔۔۔
بیٹا ہے کہ سرکاری محکمہ کا ملازم؟؟؟
یہاں مک مکاؤ نہیں چلے گا!!!
اسے تھوڑا چیینج کر لیں ہم کاہل بحر پر گئے تھے ۔ ۔ ۔بحرالکاہل پر گئے ہوں گے 😜
شاید اسی لیے لگ رہے ہوں ۔ ۔ ۔ ۔آخری پیرے کا فلسفہ سمجھنا فلسفیوں کے سر رہا۔۔۔
ہماری کھوپڑی میں اتنا دماغ ہوتا تو بھیا کے متھے نہ لگ رہے ہوتے!!!
اب محفل پر بھی محفل نہ جمے تو پھر کہاں جمے ۔ ۔۔بس ہمارا نام لکھنا کافی تھا۔۔۔
آپ کوبھیڑ لگانے کا شوق ہے اکمل بھیا!!!
سلگتے ہوئے قدم ہیں عمران بھائی ۔۔اب کلر کا انتخاب کر لیں آپ ۔ ۔ ۔اللہ بچائے۔۔۔
آپ کے قدم تو سبز نہیں ہیں؟؟؟
سبز قدم خواتین زیادہ بولتیں ہیں یہ آپکو کیسے یاد آیا 🤓اللہ بچائے۔۔۔
آپ کے قدم تو سبز نہیں ہیں؟؟؟
بتاؤ بٹیا ۔ ۔ ۔ 😄دو سو ستر سال کا۔۔۔
یقین نہ آئے تو صابرہ امین بٹیا سے پوچھ لیں!!!
یہ کیا کیا باتیں ہورہی ہیں بھیا کا کہہہہ رہے ہے 🤓🤓🤓🤓🤓🤓سلگتے ہوئے قدم ہیں عمران بھائی ۔۔اب کلر کا انتخاب کر لیں آپ ۔ ۔ ۔
ارے وہ انہوں نے اک چڑیا کا ذکر کیا تھا نا۔۔۔آپا ۔ ۔ ۔ اسی وجہ سے۔۔۔سبز قدم خواتین زیادہ بولتیں ہیں یہ آپکو کیسے یاد آیا 🤓
اب سوختہ تن !سلگتے قدم سمندر میں دم نہ لے تو کہاں جائے 😱😱😱😱😱😱سلگتے ہوئے قدم ہیں عمران بھائی ۔۔اب کلر کا انتخاب کر لیں آپ ۔ ۔ ۔
ہم یہ بولتے نہیں، صرف لکھتے اور دیکھتے ہیں!!!سبز قدم خواتین زیادہ بولتیں ہیں یہ آپکو کیسے یاد آیا 🤓
کاہل پر وقف کرنا ہے نا؟ 😜اسے تھوڑا چیینج کر لیں ہم کاہل بحر پر گئے تھے ۔ ۔ ۔
کون سی بات؟؟؟مراسلہ نمبر 37 دیکھیں میرا رپلائی اور جس پر رپلائی کیا گیا وہ پڑھیں اور پھر ریٹنگ چیک کریں ۔ ۔ ۔ عمران بھائی ہم پہلے آپ کی بات پر یقین نہیں کر رہے تھے مگر اب۔ ۔ ۔
موصوف بائیں طرف والی ریٹنگ دینا چاہتے ہوں گےمراسلہ نمبر 37 دیکھیں میرا رپلائی اور جس پر رپلائی کیا گیا وہ پڑھیں اور پھر ریٹنگ چیک کریں ۔ ۔ ۔ عمران بھائی ہم پہلے آپ کی بات پر یقین نہیں کر رہے تھے مگر اب۔ ۔ ۔
نہیں ناں۔۔۔کاہل پر وقف کرنا ہے نا؟ 😜
پہلے آدھے تھے اب تو پورے باؤلے ہوگئے آپا کے مسوم بھیا!!!مراسلہ نمبر 37 دیکھیں میرا رپلائی اور جس پر رپلائی کیا گیا وہ پڑھیں اور پھر ریٹنگ چیک کریں ۔ ۔ ۔ عمران بھائی ہم پہلے آپ کی بات پر یقین نہیں کر رہے تھے مگر اب۔ ۔ ۔
مطلب مزید کاہلی کا مظاہرہ کرنا تھا ۔ ۔ ۔کاہل پر وقف کرنا ہے نا؟ 😜