۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

سید عمران

محفلین
ہاں اور کیا آپ دیکھتے نہیں کیسی پیار دیاں گلاں کر دے نی اپنے عمران پرا عدنان پائی نال ۔ ۔ ۔ :biggrin:
ویسے پرا اور پائی میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟
یہ مت بتائیے گا کہ جو بھائی اور بھیا میں ہوتا ہے۔۔۔
کیوں کہ یہ تو ہمیں پہلے ہی پتا ہے۔۔۔
اب کے کوئی نئی بات بتائیے گا!!!
 
اکمل زیدی

محفلین
ویسے پرا اور پائی میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟
یہ مت بتائیے گا کہ جو بھائی اور بھیا میں ہوتا ہے۔۔۔
کیوں کہ یہ تو ہمیں پہلے ہی پتا ہے۔۔۔
اب کے کوئی نئی بات بتائیے گا!!!
اتنا تو ہم نے سوچا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ :heehee: یا شاید کچھ سائیکلوجیکل تھا پائی میں ہمیں تھوڑی مظلومیت نظر آئی بہ نسبت پرا کے ۔ ۔ ( دیکھا ہے نا نئی بات )۔ :lol:
 
سید عمران

محفلین
ظاہر ہے جب محبتوں میں کوئی ایسے پٹے ہے تو پھر کیا حیرت جو ڈنگا پٹے ہے ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
آپ نے ہمارے ذاتی بھیا کو ورچوئلی خوب پٹوادیا۔۔۔
ورنہ فزیکلی ہم نے انہیں کبھی انگلی تک نہیں لگائی!!!
جب لگایا گھونسہ لگایا!!!
:boxing::boxing::boxing:
 
سید عمران

محفلین
اتنا تو ہم نے سوچا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ :heehee: یا شاید کچھ سائیکلوجیکل تھا پائی میں ہمیں تھوڑی مظلومیت نظر آئی بہ نسبت پرا کے ۔ ۔ ( دیکھا ہے نا نئی بات )۔ :lol:
ویل ڈن، بادی النظر میں تو نئی بات لگتی ہے۔۔۔
لیکن ڈر ہے کوئی اہل زبان پنجابی آکر آپ کی محنت شاقہ پر خاک ڈال کر ساری تحقیق پہ پانی نہ پھیر دے!!!
 
اکمل زیدی

محفلین
ویل ڈن، بادی النظر میں تو نئی بات لگتی ہے۔۔۔
لیکن ڈر ہے کوئی اہل زبان پنجابی آکر آپ کی محنت شاقہ پر خاک ڈال کر ساری تحقیق پہ پانی نہ پھیر دے!!!
نہیں اس پر تو شاید اپنے چوہدری صاحب مہر تصدیق ثبت کر دیں ان سےبہتر اتھارٹی والا بندہ یاد نہیں آیا :)
 
اکمل زیدی

محفلین
آپا چنبیلی بھی خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے۔۔۔
ہماری ہمیشہ ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔۔۔
باقی رہے تابش بھائی تو حق مغفرت کرے، وہ تو ادارت کو پیارے ہوگئے!!!
آپا چنبیلی سے اس محفل میں ایک گو نا گوں ایک مہک سی رہتی ہے وہ تو اتفاق ہے کے جاسمن کا ترجمہ بھی ہوگیا باقی رہے تابش بھائی تو وہ تو بس پیارے کیا ہوئے بیچارے ہی ہوگئے۔ اب یہ اُن کا اپنا فیصلہ تھا پتہ نہیں اسطرح محفل کتنی ایسی لڑیوں سے محروم ہو گئی جو یہاں ایک نادر اضافہ ہوسکتی تھیں۔۔۔مگر حسرت ان لڑیوں پر جو بن کُھلے رہ گئیں۔۔۔ :D
 
Top