مریم افتخار
محفلین
خیر مبارک زیک!مبارک ہو جاسمن اور مریم
خیر مبارک زیک!مبارک ہو جاسمن اور مریم
خیر مبارک زھرا! (محفل میں آتی رہا کیجیے!)جاسمن بہنا اور مریم آپ کو مبارک ہو
خیر مبارک بجّو! جزاک اللہ!بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
اب تو روز ہی آتی ہوں مریم۔ پچھلی غیر حاضری کو جانے دیجیے۔خیر مبارک زھرا! (محفل میں آتی رہا کیجیے!)
خیر مبارک عبداللہ بھیا!
خیر مبارک!
ارےےے یہ تو ہمیں پتا تھا، پر یہ علم نہ تھا کہ املاء کی اغلاط درست کرنا بھی شرارت کہلایا جاتا ہے.جانتا ہوں کہ آپ مذاق کر رہی ہیں لیکن شرارتاً مراسلے میں ادارت پر اختیارات چھن بھی جاتے ہیں
خیر مبارک یاز بھائی! اس عزت افزائی کے لیے ہم مقروض وغیرہ نہیں ہوں گے.
خیر مبارک John!میری طرف سے بھی مبارکباد۔
خیر مبارک فہد!!!مدیر بننے پر
- جاسمن بہن کو مبارکباد
- مریم بہن کو مبارکباد
خوش رہیں۔خیر مبارک John!
ارے۔۔۔ اتنے تعریفی انداز میں مبارکباد ہی دی گئی تھی۔۔ ڈھونڈنا آپ کا کام تھا۔۔خیر مبارک ہادیہ بہنا!! ویسے مبارک باد اس مراسلے میں بھی نہیں تھی.
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! (سرپرائز! )
مبارکباد دینے کا میرا اپنا اسٹائل ہے۔۔ اب ایویں تھوڑی مبارکباد دیتی۔۔۔۔اب آیا نا مزا! واہ کیا خوشبو ہے! خیر مبارک ہادیہ بہنا! اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے! آمین.
کس شیر کی آمد ہے کہ رَن کانپ رہا ہے وغیرہ.کیوں کیاگھمسان کا رن پڑے گا مراسلے حذف کرنے پر ۔
خیر مبارک ذیشان بھائی!دونوں بہنوں کو یہ منصب مبارک ہو۔
خیر مبارک عظیم لوگو!آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو