لاریب مرزا
محفلین
شکریہ زیک بھائیمبارک ہو لاریب
شکریہ زیک بھائیمبارک ہو لاریب
جی لگی ہے۔الحمدللہ، اللہ کا بہت کرم ہے۔ ہمارے اسکول بھی بس کھلنے والے ہیں۔ پھر ہم بھی مصروف ہو جائیں گے۔
آپ گورنمنٹ جاب کر رہی ہیں نا۔ آپ کی ڈیوٹی لگی الیکشن پہ؟؟
کوئی بات نہیں۔ ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی آسان کام تھوڑی نہ ہے۔چھوٹی بہن اور میری دونوں کی خیرپور میں لگی ہے جاسمن آپی کے کافی نزدیک آجانا
شکریہ نین بھائیبہت مبارک ہو لاریب۔
آمین۔ جزاک اللہ جاسمن بجو۔بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
اس کا مطلب ہے آپ نے تدوین سے پہلے جو لکھا تھا پڑھ لیا تھا۔۔کوئی بات نہیں۔ ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی آسان کام تھوڑی نہ ہے۔
آپ کی کوئی حلف اٹھانے کی تقریب ہوئی ہے آج؟؟جی لگی ہے۔
یہ بات تو ہے۔ لیکن جہاں بھابھی کی ڈیوٹی لگی ہے اس علاقے سے لوگ عام حالات میں بھی پناہ مانگتے ہیں۔ دشمنیاں ہیں شاید۔ خیر۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔اس کا مطلب ہے آپ نے تدوین سے پہلے جو لکھا تھا پڑھ لیا تھا۔۔
الیکشن کے دن تو ہر علاقہ ہی حساس ہوتا ہے۔۔ اللہ خیریت سے اچھا وقت لائے۔۔
نہیں ابھی۔ ایک دو دن پہلے ہی سب کو ڈیوٹی آرڈر ملیں گے تب ہی سنا ہے یہ سب ہوگا۔۔آپ کی کوئی حلف اٹھانے کی تقریب ہوئی ہے آج؟؟
آمین ثم آمینیہ بات تو ہے۔ لیکن جہاں بھابھی کی ڈیوٹی لگی ہے اس علاقے سے لوگ عام حالات میں بھی پناہ مانگتے ہیں۔ دشمنیاں ہیں شاید۔ خیر۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
کب کھل رہے ہیں آپ کے سکول؟ پاکستان میں تو شاید ستمبر میں کھلا کرتے تھےہمارے اسکول بھی بس کھلنے والے ہیں۔
رمضان المبارک کے سبب چھٹیاں جلد ہو گئی تھیں۔ اور اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے جو ورک شاپ ہوتی ہے وہ نہیں ہو سکی تھی۔ لہذا 25 جولائی سے اساتذہ کے لیے اور 15 اگست سے بچوں کے لیے اسکول کھلیں گے۔کب کھل رہے ہیں آپ کے سکول؟ پاکستان میں تو شاید ستمبر میں کھلا کرتے تھے
پھر تو آپ کی چھٹیاں تقریباً ختم ہوئیں۔رمضان المبارک کے سبب چھٹیاں جلد ہو گئی تھیں۔ اور اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے جو ورک شاپ ہوتی ہے وہ نہیں ہو سکی تھی۔ لہذا 25 جولائی سے اساتذہ کے لیے اور 15 اگست سے بچوں کے لیے اسکول کھلیں گے۔
جی ہاں، 17 مئی سے 25 جولائی تک تھیں چھٹیاں۔ تقریباً ختم ہی ہونے والی ہیں۔پھر تو آپ کی چھٹیاں تقریباً ختم ہوئیں۔
ہمارے ہاں 6 اگست کو کھل رہے ہیں۔ ٹیچر اس سے ایک ہفتہ پہلے
شکریہ نور سعدیہمبارک ہو لاریب!
پاکستان میں ظاہر ہے اپنی مشکلات ہیں ورنہ یہ مزے کا کام ہے۔ کینیڈا میں کوئی بھی شہری جو بنیادی شرائط پر پورا اترتا ہو رضاکارانہ اپنی خدمات پیش کر سکتا ہے۔ زبردستی کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ کام کا کچھ معاوضہ بھی ملتا ہے۔کوئی بات نہیں۔ ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی آسان کام تھوڑی نہ ہے۔
یہاں بھی کاؤنٹی میں رہنے والے اس کاؤنٹی میں رضاکارانہ طور پر پول ورکر بن سکتے ہیں۔ الیکشن سے پہلے ٹریننگ ہوتی ہے اور الیکشن پر کام کرنے کے دو سو ڈالر کے قریب ملتے ہیں۔پاکستان میں ظاہر ہے اپنی مشکلات ہیں ورنہ یہ مزے کا کام ہے۔ کینیڈا میں کوئی بھی شہری جو بنیادی شرائط پر پورا اترتا ہو رضاکارانہ اپنی خدمات پیش کر سکتا ہے۔ زبردستی کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ کام کا کچھ معاوضہ بھی ملتا ہے۔
اللہ تعالی سب کی مشکلات آسان کرے۔ آمین!