افتخار راجہ
محفلین
ہمارے یہاں ایسے کوئی چینل نہیںآتے ہیں۔ کیوں کہ ٹی وی نہ دیکھنے کی وجہ عدیم الفرصتی ہے، اور فارغ ہوجائیں تو صرف اٹالین ٹی وی ہی دیکھتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:تو کیا یہ روز کی ڈیوٹی ہے بچوں کو لانا لیجانا؟
ریڈیو پر قوالیاں لگتی ہیں کیا۔۔؟؟بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:لیکن وہ تو دوسرا تھریڈ ہے ناکہ یہ۔
اس تھریڈ کا عنوان “ ماورہ “ ہے۔ یہاں اگر سننا سنانا ہے تو ماورہ کو سنائیں ناں
ماوراء کو کیا سنانا ہے۔۔۔ میں تو صرف لوری ہی سنتی ہوں۔اور کوئی مجھے کچھ نہ سنائے۔۔۔
ماوراء نے کہا:ریڈیو پر قوالیاں لگتی ہیں کیا۔۔؟؟بوچھی نے کہا:
باجو ایم ایسن پر آئیں نہ۔۔بات کرنی ہے۔۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:لیکن وہ تو دوسرا تھریڈ ہے ناکہ یہ۔
اس تھریڈ کا عنوان “ ماورہ “ ہے۔ یہاں اگر سننا سنانا ہے تو ماورہ کو سنائیں ناں
ماوراء کو کیا سنانا ہے۔۔۔ میں تو صرف لوری ہی سنتی ہوں۔اور کوئی مجھے کچھ نہ سنائے۔۔۔
ہاں ہاں تم تو سارا سارا دن پالنے میں رہتی ہو ناں لوری سننے کے لیئے
باجو سنانا چاہتی ہیں، ان سے ہی سنو۔
ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کوئی کام خراب کر دوں گی۔

نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
کتنی بار سمجھا یا ہے خواہ مخوا کی مصیبتوں کو گلے مت لگایا کرو ،
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کوئی کام خراب کر دوں گی۔
پہلے کبھی کوئی صحیح کیا ہے جو اب خراب کرنے کو کہہ رہی ہو۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
کتنی بار سمجھا یا ہے خواہ مخوا کی مصیبتوں کو گلے مت لگایا کرو ،
وہ بس اب گلے پڑ گئی ہے۔اب اترنے والی نہیں ہے۔
ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کوئی کام خراب کر دوں گی۔
پہلے کبھی کوئی صحیح کیا ہے جو اب خراب کرنے کو کہہ رہی ہو۔
شمشاد بھائی ۔۔۔آپ نے تو توبہ مجھے بہت ہی نکمہ بنا دیا ہے۔اب میں اتنی بھی گئی گزری نہیں ہوں۔
اب یہ مت کہیئے گا کہہ “ کیا اس سے بھی زیادہ گئی گزری ہو“
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
کتنی بار سمجھا یا ہے خواہ مخوا کی مصیبتوں کو گلے مت لگایا کرو ،
وہ بس اب گلے پڑ گئی ہے۔اب اترنے والی نہیں ہے۔
پڑ گئی ہے؟ یا پڑگیا ہے؟ یا واقعی میں سچ مچ کی کوئی مصیبت ہی ہے؟