ماوراء
محفلین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بھئی ماشاء اللہ
اللہ نظرِ بد سے بچائے
لیجیئے باجو آپ تو فیس ریڈنگ کی بات کر رہی تھیں
یہاں پوری باڈی لگی ہے اب کریں ریڈ
یہ آپکی اپنی تصویر ہی ہے نہ؟ ابھی کل بننے کو دے کر آئے تھے آج آ بھی گئی؟ اور یہ واقعی میں شمشاد صاحب ہی ہے نہ اصلی مچی والے؟
میں ذرا چاکیلیٹ کھا لوں پھر بات کرتی ھہوں تصویر دیکھ کے میرے حلق میں پھنس گئی۔
میں آتی ہوں ۔
میں نے نہیں دیکھی۔۔۔ باجو کیا شمشاد بھائی نے اپنی تصویر کگائی تھی۔اور آپ نے اس کو save کر لیا تھا یا نہیں۔۔۔؟؟
مجھے تصویر دکھانے سے پہلے بتا دینا۔۔تاکہ میرے منہ میں کوئی چاکلیٹ نہ ہو۔