ماوراء
محفلین
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔
اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے
ہاں نا۔میں تو بہت ہی بڑی مصیبت میں گرفتار ہی ہو گئی تھی۔بس یہ مصیبتیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ایک دفعہ آ جائیں نہ تو جاتی نہیں ہیں۔ میں تو اب بچ کے ہی رہوں گی۔آپ بھی ذرا احتیاط کرنا۔
یہ مصیبت گلے اس لیے پڑتی ہے کہ زیادہ مصیبت آنے پر گلا گھونٹ دیا جائے۔