‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
http://pics-46.hi5.com/userpics/246/134/134618246.img.jpg[/quote]

باجو یہ آپ نے کس URL پر تصویر لگا دی، یہ لنک تو سعودی عرب میں “ ممنوع “ ہے۔ اب سعودی عرب کے ناظرین اس سے کیسے استفادہ کریں گے۔

اور ڈاکٹر صاحب دیکھ لیں یہاں کتنا صاف ستھرا نیٹ ہوتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
سعودی عرب والوں نے کیا کرنا آپکو دیکھ کے؟ پہلے دیکھ رکھا ہی ہوگا نہ؟ اب میرے سے تو یہی لنک یو،آر،ایل کا ہے میں تو اپنی یہی سے لگاتی ہوں مجھے کیا پتا سعودیہ میں یہ کیوں معمنوع ہے۔
تو آپ نے جیسے صبح لگا رکھی تھی ویسے ہی لگا لیئجئے گا صبح پھر سے۔ جس جس نے آپکو دیکھنا ہوگا دیکھ لیں گے۔
 

زیک

مسافر
بوچھی میں نے ٹھیک کر دی ہے۔ آپ نے دونوں پوسٹس میں ایک ہی تصویر لگائی تھی؟
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
یہ شمشاد کی تصویر ہے؟ اب تو کچھ تمیز اختیار کرنی پڑے گی شمشاد کے ساتھ۔


:p :D

اسی لئے تو میری بھی بولتی بند ہوگئی ہے :lol:
صبح مجھے اچھو لگ گیا تھا تصویر دیکھکے۔
بس افسوس ہے اب میں بے نقط ، کس کو سناوں گی شمشاد صاحب کو اب کچھ بھی سناتے ہوئے ذرا خیال آجائے گا لحاظ میں ہی چپ رہ جاوں گی ۔ :(
 

رضوان

محفلین
بھئ یھ تو غلط ھو گا اگر آپ لوگ شمشاد صاحب کو بزرگی کے سنگھاسن پر بٹھا دیں گے تو ایک اچھے زندہ دل دوست سے محروم ہو جائیں گے۔
کیا آپ سب لوگ جو تصور کرتے تھے وہ پینٹ کر سکتے ہیں۔
میںنے تقریبًا ایسا ہی تصور کیا تھا صرف ڈاڑھی کا اضافہ ہے
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بھئ یھ تو غلط ھو گا اگر آپ لوگ شمشاد صاحب کو بزرگی کے سنگھاسن پر بٹھا دیں گے تو ایک اچھے زندہ دل دوست سے محروم ہو جائیں گے۔
کیا آپ سب لوگ جو تصور کرتے تھے وہ پینٹ کر سکتے ہیں۔
میںنے تقریبًا ایسا ہی تصور کیا تھا صرف ڈاڑھی کا اضافہ ہے



جی نیہں ، کوئی بزرگی کے سنگھاسن پر انکو نیہں بٹھایا جائے گا :p :)
میرا جب دل کیا سنگھاسن سے نیچے اتار کے بحث کر لوں گی۔
آخر کو بحث کرنے کو ، اور سنانے کو بھی تو یہاں کوئی ہونا ہی چاھئیے نہ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
کیا میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں اس کام کے لیئے، اور بھی بہت سے ہیں ان کی بھی تو خبر گیری کیجیئے ناں
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو دوسرا تھریڈ ہے ناکہ یہ۔

اس تھریڈ کا عنوان “ ماورہ “ ہے۔ یہاں اگر سننا سنانا ہے تو ماورہ کو سنائیں ناں
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن وہ تو دوسرا تھریڈ ہے ناکہ یہ۔

اس تھریڈ کا عنوان “ ماورہ “ ہے۔ یہاں اگر سننا سنانا ہے تو ماورہ کو سنائیں ناں

ماوراء کو کیا سنانا ہے۔۔۔ :( میں تو صرف لوری ہی سنتی ہوں۔اور کوئی مجھے کچھ نہ سنائے۔۔۔ :p :wink:
 
Top