‘ ماورہ

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کیک کو دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے اور کیک کی تصویر دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے۔

اور افسوس آج تک تصویر لگانی نہیں آئی
اب یا تو تصویر لگانے کا آسان سا طریقہ بتا دیں یا پھر اپنا برقی پتہ دے دیں تو تصویر بھیج دوں

ہاں تو مسلئہ کیا ہے ؟ مجھے بھیج دیجئے بھا بھی اور بچوں کی بھی اور اپنی بھی ۔ میں بھابھی بچوں کی خود دیکھ لوں گی اور صرف آپ کی پیکچر یہا ں لگا دوں گی تبصرے کے لئے۔
ذرا میں دیکھوں تو ۔ اور پھر بتاتی ہوں آپکو آپکے بارے میں
جو کبھی پہلے کسی نے سوچا بھی ہوگا تو ہمت نیں پڑی ہوگی ۔ :lol:
شمشاد نے کہا:
کیک کو دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے اور کیک کی تصویر دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے۔

اور افسوس آج تک تصویر لگانی نہیں آئی
اب یا تو تصویر لگانے کا آسان سا طریقہ بتا دیں یا پھر اپنا برقی پتہ دے دیں تو تصویر بھیج دوں

ہاں تو مسلئہ کیا ہے ؟ مجھے بھیج دیجئے بھا بھی اور بچوں کی بھی اور اپنی بھی ۔ میں بھابھی بچوں کی خود دیکھ لوں گی اور صرف آپ کی پیکچر یہا ں لگا دوں گی تبصرے کے لئے۔
ذرا میں دیکھوں تو ۔ اور پھر بتاتی ہوں آپکو آپکے بارے میں
جو کبھی پہلے کسی نے سوچا بھی ہوگا تو ہمت نیں پڑی ہوگی ۔
lolzzz.. ,
مزاق کر رہی ہوں وہی کچھ بتاؤں گی جو مجھے نظر آئے گا،
اپنی بعمہ اہل و عیال فوٹو بھجئے۔ ای ، میل کر دیں۔
شام کو لوٹ کر آؤں گی تو لگا دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تصویر تو میں بھیج دوں لیکن ایسا نہ ہو کہ کل کو آپ

“ تلاشِ گمشدہ “ یا پھر “ مفرور “ کا لیبل لگا کر جگہ جگہ چسپاں کر دیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔

جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
:p

lolzz

میں اپنی تو نہیں لیکن کسی اور کی تصویر بھیجتی ہوں۔۔ذرا اس کے فیس کو ریڈ کر کے مجھے بتائیے گا۔۔۔ :p
لیکن تصویر کہاں سے لاؤں۔۔۔ :? :wink:
 
ماوراء

محفلین
اس کی تو میں بھی کر سکتی ہوں۔۔۔

آپ بہت جنگ جو اور غصے والے ہیں۔آپ کے دل میں کوئی رحم نام کی چیز نہیں ہے۔آپ سوچتے بہت زیادہ ہیں۔اور کرتے کچھ بھی نہیں ہیں۔۔ :p

اور کچھ۔۔۔؟؟؟

میں بھی کسی زمانے میں فیس ریڈ کرنے کے چکروں میں پڑی تھی۔اب تو بڑھاپے نے مت ہی مار دی ہے۔۔ :( :cry:
 
فریب

محفلین
واہ واہ کیا فیس ریڈنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب بڑھاپے نے آپ کی نظر کمزور کر دی ہے اس لئیے ایسا لکھ گئی ہیں آپ۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
سچی سے اپنی اصل تصویر دیکھاؤ گے تو کبھی بھی اتنا نہیں کہوں گی۔۔مجھے پتہ ہے میرا بھائی بہت اچھا ہے۔۔ :p
نظر ۔۔۔ہمم۔۔۔واقعی کچھ کچھ مجھے بھی آجکل محسوس ہو رہا ہے۔۔پتہ نہیں اب یہ زندگی کہاں تک لے کر جائے گی۔۔۔ :?
 
فریب

محفلین
جی نظر ٹھیک ہو سکتی ہے اگر روزانہ ایک گھنٹہ کی بجائے میک اپ پر نصف گھنٹا لگایا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔jk
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔۔فریب یہ آپ نے کہ دیا۔۔شکر ہے آپ نے آگے jk لکھ دیا تھا ورنہ میں تو سوچ میں پڑ گئی تھی کہ آپ کو کیسے پتہ چل گیا ہے۔۔ :? :p
ویسے صیحح بات کی ہے۔ میں اگر لیٹ ہوں تو اسی وجہ سے ہوتی ہوں۔۔ :p لیکن نظر اس سے کمزور ہو جاتی ہے۔۔یہ مجھے نہیں پتہ تھا۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
کم ہوتا بھی ہے اسی دن ہوتا ہے جب میں لیٹ ہو رہی ہوتی ہوں۔ورنہ تو نہیں ہوتا۔۔ :wink: نظر کی خیر ہی ہے۔ :wink:
 
فریب

محفلین
ویسے بھی جب اللہ میک اپ کا سامان دے رہا ہے تو چہرہ خراب کرنے میں کیا مضائقہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تصویر تو میں بھیج دوں لیکن ایسا نہ ہو کہ کل کو آپ

“ تلاشِ گمشدہ “ یا پھر “ مفرور “ کا لیبل لگا کر جگہ جگہ چسپاں کر دیں۔

ماورہ ، شمشاد صاحب نے آج نئی تازہ فوٹو بننے کو دے رکھی ہے امید ہے کل پرسوں تک انکی فریش فوٹو آجائے گی :laugh:
 
قسم سے۔۔۔ :? :shock:

چلو یہ تو اچھا ہے۔۔ :D اب صیحح صیحح ہی ریڈ کرنا۔۔ :wink: :lol: :x
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تصویر تو میں بھیج دوں لیکن ایسا نہ ہو کہ کل کو آپ

“ تلاشِ گمشدہ “ یا پھر “ مفرور “ کا لیبل لگا کر جگہ جگہ چسپاں کر دیں۔

نیہں ، میں صرف تبصرہ کروں گی۔ اور ویسے بھی کونسا آپ مفرور ہیں جو میں جگہ جگہ لیبل چسپاں کروں گی۔؟
یہ تو اب فوٹو دیکھے کے پتا چلے گا شکل و حلئہ سے مفرور نظر آتے ہیں یا مشکوک ؟ :tv:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تصویر تو میں بھیج دوں لیکن ایسا نہ ہو کہ کل کو آپ

“ تلاشِ گمشدہ “ یا پھر “ مفرور “ کا لیبل لگا کر جگہ جگہ چسپاں کر دیں۔

ماورہ ، شمشاد صاحب نے آج نئی تازہ فوٹو بننے کو دے رکھی ہے امید ہے کل پرسوں تک انکی فریش فوٹو آجائے گی :laugh:

قسم سے۔۔۔ :? :shock:

چلو یہ تو اچھا ہے۔۔ :D اب صیحح صیحح ہی ریڈ کرنا۔۔ :wink: :lol: :x

:laugh: ہاں ، آج میں نے دن رات کو کال کی تھی نہ اسکی امی کا حال پوچھنے کو تو کچھ منٹ تھے نہ تو میں نے بھابھی کو سلام دعا کر لی پتا لگا کہ آج نئی فوٹو بننے دے آئے ہیں ۔ :laugh:
دیکھو اب کب آتی ہے فوٹو ؟ :tv:
 
Top