‘ ماورہ

فریب

محفلین
باجو اگر کچھ اچھا ریڈ کیا تو شمشاد بھائی کو نہ بتایئے گا ایسے ہی کہیں ان کا دل نہ ٹوٹ جائے
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔



جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
:p
شمشاد نے کہا:
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔



جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
lolzz

میں اپنی تو نہیں لیکن کسی اور کی تصویر بھیجتی ہوں۔۔ذرا اس کے فیس کو ریڈ کر کے مجھے بتائیے گا۔۔۔ :p
لیکن تصویر کہاں سے لاؤں۔۔۔ :? :wink:


بھجو ، میں بڑی چہرہ شناس ، نبض شناس ، ہوں دیکھ کے جان لیتی ہوں ، بلکہ بات شناس بھی ۔ بات کرکے بھی اگلے کے بارے میں جان لیتی ہوں۔ :p

:p :)
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
باجو اگر فیس ریڈنگ کرتی ہیں تو ذرا میری تصویر لگی ہوئی ہے اس کی کر دیں



یہ لو اب برا نہ منانا ۔
یہ جس کی بھی تصویر ہے اک دم چھٹا ہوا بدمعاش ہے۔ اک نمبر کا فریبی ۔ ، دغا باز ، مکار ، اور آگ بگولا ،
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اللہ نے کب دیا ہے۔۔اتنا مہنگا خود خرید کر لاتی ہوں۔۔ :p

بے پردہ کل جو نظر آئیں چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں خرچ اس کا بھی میک اپ میں پڑ گیا
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی ماشاء اللہ
اللہ نظرِ بد سے بچائے

لیجیئے باجو آپ تو فیس ریڈنگ کی بات کر رہی تھیں
یہاں پوری باڈی لگی ہے اب کریں ریڈ
 

فریب

محفلین
شاہ جی تازہ ترین تصویر لگائیں ایک سال پرانی سے تو ایک سال پہلے کی ریڈنگ ہی کی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ام طلحہ نے کہا:
شمشاد بھائی کم کھایا کریں ۔ پتہ ہی نہیں لگتا شروع کہاں سے اور ختم کہاں ہو رہے ہیں

:jhooti:

بھلا آپکو کیا پتہ میں زیادہ کھاتا ہوں یا کم
اور کہاں پتہ نہیں لگتا کہ کہاں سے شروع ہوا اور کہاں ختم ہوا، پہلیاں نہ بجھوائیں ناں۔
 

ام طلحہ

محفلین
با ادب با ملاحظہ ہوشیار
اب دلشاد صاحب کا ادب کرنا ہی پڑے گا ۔ وہ کہتے ہیں نا ۔ لاعلمی ہزار نعمت ہے ۔ دلشاد انکل میری طرف سے جو کوئی بھی گستاخی ہو اسکی معافی چاہتی ہوں ۔
 
Top