شمشاد نے کہا:بھئی ماشاء اللہ
اللہ نظرِ بد سے بچائے
لیجیئے باجو آپ تو فیس ریڈنگ کی بات کر رہی تھیں
یہاں پوری باڈی لگی ہے اب کریں ریڈ
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی کیوں ھٹا دی تصویر
بوچھی نے کہا:
not fair،
ابھی تو میں جی بھر کے دیکھ ہی نہ پائی کہ فوٹو چینج ہوگئی؟؟؟
پہلے شمشاد صاحب ہی تھے۔ میں ذرا کی ذرا چاکیلیٹ کھانے کو لگی مڑ کے دیکھا تو اب شمشاد صاحب کی جگہ اک بلی بیٹھی ہوئی ہے
بھئی اپنی فوٹو کو لگائے میں تو ویسے بھی دیکھ ہی چکی ابھی تبصرہ کرنا باقی ہے نہ۔
اور اوروں نے بھی تو ابھی دیکھنے ہے۔
لگائیے جناب لگائیے ۔ اچھی خاصی فوٹو لگی ہوئی تھی آپکی۔
بوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی کیوں ھٹا دی تصویر
انکو شاید میرے اچانک آنے اور چھاپا مارتے دیکھ لیا اور فٹا فٹ تصویر بدل ڈالی۔ حلنکہ اچھی خاصی تصویر ہے دیکھ تو لی۔ پر باقی سب بھی دیکھ لیتے۔
تیلے بھائی آپکی بھی اچھی ہے۔ مگر آپ اتنے معصوم نیہں ہو جتنے کہ تصویر میں نظر آتے ہو ۔
نائس ،
تیلے شاہ نے کہا:بوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی کیوں ھٹا دی تصویر
انکو شاید میرے اچانک آنے اور چھاپا مارتے دیکھ لیا اور فٹا فٹ تصویر بدل ڈالی۔ حلنکہ اچھی خاصی تصویر ہے دیکھ تو لی۔ پر باقی سب بھی دیکھ لیتے۔
تیلے بھائی آپکی بھی اچھی ہے۔ مگر آپ اتنے معصوم نیہں ہو جتنے کہ تصویر میں نظر آتے ہو ۔
نائس ،
کیوں جی آپ نے کیسے اندازہ لگا لیا
اور مکمل تبصرہ فرمائیں جناب اسی لئے تصویر لگائی ھے
تیلے شاہ نے کہا:تب تک تو میں چلا جاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو اتنا لیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد نے کہا:تبصرے کا وقت رات 8 سے 10 بجے تک ہوتا ہے، سعودی عرب میں رات 10 سے 12 بجے تک۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:
not fair،
ابھی تو میں جی بھر کے دیکھ ہی نہ پائی کہ فوٹو چینج ہوگئی؟؟؟
پہلے شمشاد صاحب ہی تھے۔ میں ذرا کی ذرا چاکیلیٹ کھانے کو لگی مڑ کے دیکھا تو اب شمشاد صاحب کی جگہ اک بلی بیٹھی ہوئی ہے
بھئی اپنی فوٹو کو لگائے میں تو ویسے بھی دیکھ ہی چکی ابھی تبصرہ کرنا باقی ہے نہ۔
اور اوروں نے بھی تو ابھی دیکھنے ہے۔
لگائیے جناب لگائیے ۔ اچھی خاصی فوٹو لگی ہوئی تھی آپکی۔
فنی خرابی کی وجہ سے ہٹ گئی ہے، ذرا صبر کریں دوبارہ لگاتا ہوں۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔
جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔

lolzz
میں اپنی تو نہیں لیکن کسی اور کی تصویر بھیجتی ہوں۔۔ذرا اس کے فیس کو ریڈ کر کے مجھے بتائیے گا۔۔۔
لیکن تصویر کہاں سے لاؤں۔۔۔
بھجو ، میں بڑی چہرہ شناس ، نبض شناس ، ہوں دیکھ کے جان لیتی ہوں ، بلکہ بات شناس بھی ۔ بات کرکے بھی اگلے کے بارے میں جان لیتی ہوں۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ نے کب دیا ہے۔۔اتنا مہنگا خود خرید کر لاتی ہوں۔۔
بے پردہ کل جو نظر آئیں چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں خرچ اس کا بھی میک اپ میں پڑ گیا
کس کی کتنی خوبیاں ہیں۔۔محب علوی نے کہا:اتنی خوبیاں ہیں تو کوئی مطب کیوں نہیں کھول لیتی
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔
جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔
جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
lolzz
میں اپنی تو نہیں لیکن کسی اور کی تصویر بھیجتی ہوں۔۔ذرا اس کے فیس کو ریڈ کر کے مجھے بتائیے گا۔۔۔
لیکن تصویر کہاں سے لاؤں۔۔۔
بھجو ، میں بڑی چہرہ شناس ، نبض شناس ، ہوں دیکھ کے جان لیتی ہوں ، بلکہ بات شناس بھی ۔ بات کرکے بھی اگلے کے بارے میں جان لیتی ہوں۔
میرے پاس تصویر ہوتی تو مجھے کیا چاہیے تھا۔اگر کوئی خود ہوتا تو نبض بھی خود ہیں دیکھ لیتی۔اور بات چیت کا اندازہ بھی لگا لیتی۔۔
اصل مسلئہ یہ ہے کہ یہ تصویر آئے گی کہاں سے۔۔۔؟؟