فریب نے کہا:جس جس کو دعوت نامہ مل جائے
ویسے یہ ٹی پارٹی کی پیلی باضابطہ میٹنگ ہو گی۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:فریب نے کہا:جس جس کو دعوت نامہ مل جائے
ویسے یہ ٹی پارٹی کی پیلی باضابطہ میٹنگ ہو گی۔۔۔![]()
دعوت نامے کا انتظار نہ کریں۔ اراکینِ محفل کو دعوتِ عام ہے۔ جو رکن پہنچ سکتا ہے پہنچ جائے۔
دھاگے کا عنوان “ ماورا “ ہے اور بات کہاں جا پہنچی۔
F@rzana نے کہا:ارے بھول گئیں ، ہم دونوں ایک جگہ تھیں اسی لئے تو دونوں کی دعوت ہاتھ سے گئی، اب کیا خیال ہے اگلی دعوت ہم دونوں کی نہ ہوجائے؟
![]()
شمشاد نے کہا:یہ فاؤل ہے، دعوت میں سب کو مدعو کیا جائے، اب اگر نہیں آتا تو اس کی مرضی۔