arifkarim
معطل
نیلی آنکھوں کا Single Common Ancestor سائنسدانوں کے مطابق بحیرہ اسود کے ارد گرد 6 سے 10 سال قبل پیدا ہوا تھا۔اور چونکہ نیلی آنکھیں زیادہ تر سفید فام لوگوں کی ہوتی ہیں اسلئے شاید یہ تاثر عام ہوگیا کہ یہ لوگ کاکیشیا سے آئے ہیں:کاکیشائی نسل کہنا صحیح نہیں کہ یہ ایک غلط فہمی پر مبنی نام ہے۔ ایک زمانے میں خیال کیا جاتا تھا کہ یورپی لوگوں کا آغاز Caucasus سے ہوا۔ بہتر ہے کہ یوروپین کہیں یا مغربی یوریشین۔
http://www.sciencedaily.com/releases/2008/01/080130170343.htm
http://www.dailymail.co.uk/sciencet...or-lived-10-000-years-ago-near-Black-Sea.html
جناب یہ میری تصویر کہاں سے ہو گئی؟ یہ تو نمائندہ تصویر ہےبھائی یہ جو تیری تصویر لگی ہے نا اس سے سمجھ رہے ہیں کہ تو واقعی چھوٹا سا ہے