محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
محفلین سے درخواست ہے کہ ’’جنگل بک‘‘ پر ہماری بنائی ہوئی اس فائل کا مطالعہ کرکے ہمیں اپنی آراٗ سے مطلع فرمائیں۔
ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ سیٹنگ ہے۔ شاعری کے متعلق آپ زیادہ بہتر سمجھتے ہیں البتہ ای بک کے متعلق عرض ہے کہ صفحات پر ہیڈر کی کمی محسوس ہو رہی ہے جس میں موجودہ نظم کا عنوان اور صفحہ نمبر ہو۔ فہرست عناوین کی ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ ہو تو بہتر ہے۔محفلین سے درخواست ہے کہ ’’جنگل بک‘‘ پر ہماری بنائی ہوئی اس فائل کا مطالعہ کرکے ہمیں اپنی آراٗ سے مطلع فرمائیں۔
جزاک اللہ۔ یہی ہم چاہتے ہیں کہ محفلین اپنے چھوٹے بھائیوں، بہنوں، بچوں کو دکھاکر ان سے رائے لیں ۔واہ واہ بھئی ماشاء اللہ
کیا ہے خوبصورت منظوم کہانی ہے۔
بہت داد قبول فرمائیں۔
میں نے اپنی بیٹی کے لیپ ٹاپ پر لگا کر اسے دی ہے کہ دیکھو خلیل انکل نے تمہارے لیے لکھی ہے۔
درست نشاندہی فرمائی ہے آپ نے۔ ہیڈر اور اس میں موجودہ نظم کا آئیڈیا بہت خوب ہے۔ صفحہ نمبر اور ٹیبل آف کونٹینٹ کے لیے بیٹی کو لکھا ہے۔ جاسم محمد بھائی سے بھی مدد لے سکتے ہیں کیونہ اصل فائل ان ڈیزائین میں ہے۔ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ سیٹنگ ہے۔ شاعری کے متعلق آپ زیادہ بہتر سمجھتے ہیں البتہ ای بک کے متعلق عرض ہے کہ صفحات پر ہیڈر کی کمی محسوس ہو رہی ہے جس میں موجودہ نظم کا عنوان اور صفحہ نمبر ہو۔ فہرست عناوین کی ڈائریکشن رائٹ ٹو لیفٹ ہو تو بہتر ہے۔
خوب صورت آئیڈیا ۔ ہم بھی یہی سوچ رہے تھے کہ ایک مختصر تعارف بھی لکھا جائے۔خلیل بھائی ! واہ خوب ۔
مجھے لگا کہ کچھ کتاب کے شروع میں اور کپلنگ اور اصؒ کتاب کا تفصیلی تعارف بھی شامل ہو تو زیادہ بہتر رہے گا ۔
کہیں کہیں فونٹ یا ٹائپ میں کچھ مسائل نظر آرہے ہیں ۔
نشاندھی فرمادیجیے تاکہ تصحیح کی جاسکے۔کہیں کہیں فونٹ یا ٹائپ میں کچھ مسائل نظر آرہے ہیں ۔
جزاک اللہ خیرالائق ستائش کاوش ، خلیل بھائی !
بہت خوب جناب، اعلی کاوش ہے اور بچوں کے لیے ایسی دلچسپ اور تصویری کتاب یقیناََ لطف کا سامان ہو گی۔
کیا اس کے علاوہ بھی بچوں کے لیے کتابوں کا منصوبہ ہے؟
جزاک اللہ بہنا!خلیل بھائی!!!!
ماشاءاللّہ بہت خوب ،بچوں کی تو موج ہوگئی۔بہت عمدہ۔
جزاک اللہ۔ زیادہ مسئلے فونٹ کے باعث ہیں شاید۔ پھر بھی ہم کوشش کر دیکھتے ہیں۔ کافی الفاظ پر اعراب لگاکر ہٹانے پڑے، اس لیے کہ وہ الفاظ کے آخر میں ظاہر ہورہے تھے جیسے پلے کی تشدید۔مثلاً سر ورق میں "جنگل" ۔
فہرست میں صفحات کے نمبر اور عنوانات میں دائیں بائیں سوَیپ اور دونوں کے
کے درمیان لائن بہتر ہو گی ۔
صفحہ نمبر بھی کہیں نہیں دیا گیا ۔
جنگل کا قانون میں :
ضیاء
پلّے
اثناء
بھالو :
پھر
پلّے
سیونی جھنڈ :
بگھیرا - (ب) یہاں شاید فونٹ رینڈر نہیں ہورہا ۔
وغیرہ ۔
بہت ہی پیارا منظوم ترجمہ ۔ ۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا کرے ۔ ۔ آمین ۔ ۔محفلین سے درخواست ہے کہ ’’جنگل بک‘‘ پر ہماری بنائی ہوئی اس فائل کا مطالعہ کرکے ہمیں اپنی آراٗ سے مطلع فرمائیں۔