عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیں یہ اپنے کام سے کام رکھنا کیسا ہوتا ہے بھلا؟ایویں نام ذہن میں آیا لکھ دیا
؟
اپنے کام سے کام رکھنا ' دوسروں کو ہمیشہ خوش رکھنا
مجھے تو لگتا ہے میں بہت سے لوگوں کو تنگ کرتی ہوں
ہیں یہ اپنے کام سے کام رکھنا کیسا ہوتا ہے بھلا؟ایویں نام ذہن میں آیا لکھ دیا
؟
اپنے کام سے کام رکھنا ' دوسروں کو ہمیشہ خوش رکھنا
فیس؟امتحانوں کے بعد کلاسز شروع کر دیتی ہوں، ایڈمیشن لے لیجئیے گا "
سٹوڈنٹس کی تعداد پر ہے۔
اگر ایک ہی سٹوڈنٹ ہو پھر؟سٹوڈنٹس کی تعداد پر ہے۔
پھر سبجکٹ کی نوعیت۔اگر ایک ہی سٹوڈنٹ ہو پھر؟
آپ کے ہاں کون کون سے مضامین دستیاب ہیں؟پھر سبجکٹ کی نوعیت۔
ویسا ہی جیسا پکوڑے کے ساتھ املی کی چٹنی!ہیں یہ اپنے کام سے کام رکھنا کیسا ہوتا ہے بھلا؟
مجھے تو لگتا ہے میں بہت سے لوگوں کو تنگ کرتی ہوں
ارے یہ میں نے تھوڑی نہ بتانا ہے۔ یہ تو ایڈمیشن لینے والوں کو پتا ہونا چاہئیے کہ انہوں نے کیا سیکھنا ہےآپ کے ہاں کون کون سے مضامین دستیاب ہیں؟
بھلکڑ نے بالکل رمضان میں افطاری کے دسترخوان سے اٹھا کر مثال دی ہے۔ویسا ہی جیسا پکوڑے کے ساتھ املی کی چٹنی!
اچھا!ارے یہ میں نے تھوڑی نہ بتانا ہے۔ یہ تو ایڈمیشن لینے والوں کو پتا ہونا چاہئیے کہ انہوں نے کیا سیکھنا ہے
بھلکڑ نے بالکل رمضان میں افطاری کے دسترخوان سے اٹھا کر مثال دی ہے۔
پس ثابت ہوا بھلکڑ کے روزے بہت اچھے جا رہے ہیں
یعنی آپ کو لگتا ہے میں یہ سکھا سکتی ہوں۔۔۔اچھا!
مجھے ناں چُپ رہ کر بولنا سیکھنا ہے ۔
اور دماغ میں چلائی جانے والی گولی سامنے والے کے دماغ میں کیسے لگے گی یہ بھی!
ویٹنگیعنی آپ کو لگتا ہے میں یہ سکھا سکتی ہوں۔۔۔
ہمم ذرا مجھے سوچنے دو۔
نہیں بھی یہ والے سبجکٹس آپ کے ایج گروپ کے لئیے نہیں آفر ہو رہے۔
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا!نہیں بھی یہ والے سبجکٹس آپ کے ایج گروپ کے لئیے نہیں آفر ہو رہے۔
تُسی ہُن وڈے ہو گئے او
اچھا چلو دیکھتے ہیں نا! اگر اور بھی لوگ اس سبجکٹ کی طرف آئے تو پھر مجبوراً ہمیں کلاسز لینی پڑیں گی۔ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا!
لیکن مجھے پورا یقین ہے کے میں یہ 'سیکھا' سکتا میرا مطلب سیکھ سکتا ہوں!
تے میں فیر "ناں " ای سمجھاں!اچھا چلو دیکھتے ہیں نا! اگر اور بھی لوگ اس سبجکٹ کی طرف آئے تو پھر مجبوراً ہمیں کلاسز لینی پڑیں گی۔
"نہ" ای سمجو (کچھ) تے چنگا اےتے میں فیر "ناں " ای سمجھاں!
پھر بھی !"نہ" ای سمجو (کچھ) تے چنگا اے
ایز یو وشپھر بھی !
تیرے آنے کی کیا اُمید مگر
کیسے کہہ دوں انتظار نہیں