عائشہ عزیز
لائبریرین
کسی نے میرے سے کچھ سیکھا ہو تو ضرور بتائیں پلیز
بس جی پتا نہیں کون ظالم تھا۔۔۔ ایسے لوگ خود کچھ خریدتے نہیں دوسروں کے کام خراب کرتے ہیں۔میں بھی بالکل یہی سوچ رہا تھا کہ کس نے زیادہ دام لگا کر بیچارے احمد کی خریداری میں خلل ڈال دیا۔
یعنی کچھ اچھا نہیں سیکھا۔۔۔فسادی اراکین سے مستقل مزاجی اور مخالفت پر کان نہ دھرنا سیکھا
عارفانہ باتیں۔۔۔۔محفلین سے میں نے محفلین بنناسیکھا.
میں آؤں ؟ ( یا ۔۔۔ نہ آؤں؟)کسی نے میرے سے کچھ سیکھا ہو تو ضرور بتائیں پلیز
ہی ہی ہیمانو سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ دودھ کیسے بھی بچا کر رکھو، مانو پی ہی جاتی ہے۔
کیا مطلب آسی انکل آپ نے میرے سے یہ سیکھا ہے؟میں آؤں ؟ ( یا ۔۔۔ نہ آؤں؟)
یہ تو سوال ہے عزیزہ! اور علم سوال سے پیدا ہوتا ہے۔ آگے آگے دیکھئے! ۔۔۔۔کیا مطلب آسی انکل آپ نے میرے سے یہ سیکھا ہے؟
میرے کو سمجھ ہی نہیں آیا انکلیہ تو سوال ہے عزیزہ! اور علم سوال سے پیدا ہوتا ہے۔ آگے آگے دیکھئے! ۔۔۔۔
اسے آپ میری سعادت مندی، سمجھداری یا چالاکی جو مرضی سمجھ لیںمشکور ... ویسے یہ آپ نے بغیر فیس کے ہی سیکھ لی ...
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔میرے کو سمجھ ہی نہیں آیا انکل
اردو محفل سے کیا نہیں سیکھا شاید یہ پوچھنا چاہئے تھا
میں نے بہت سی جگہوں پر لکھا کہ انٹرنیٹ جیسی بلا کا آغاز ہی اردو محفل پر آکر ہوا ، جب میں یہاں آئی تو مجھے کچھ بھی پتا نہیں تھا اور پھر یہاں اتنے اچھے لوگوں کے درمیان رہ کر سب کچھ سیکھتی گئی ! مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں بالکل نئی ہی اس محفل پر آئی تھی تو عین عین بھیا نے مجھے ذاتی ییغام لکھا تھا اور کیا کوئی یقین کرے گا کہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ذاتی پیغام کہا ں سے کھولتے ہیں ہاہاہاہا !
یہاں تک کہ عارف بھائی چڑ گئے تھےا ور چڑ کر انہوں نے یہ بھی کہہ دیا تھا کہ وہ یہ بات نہیں مانتے کہ مجھے انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا آتا ! جب کہ حقیقت یہی تھی
میرے تعارف کا دھاگہ شمشاد چاچو نے کھولا تھا اور ان کی محبتوں شفقتوں کی وجہ سے میں جاتے جاتے یہاں رُک گئی تھی
پھر سعود بھیا کے پیار نے پاؤں جکڑ لئے اور ہم یہاں کے ہی ہو کر رہ گئے !
پھر مقدس ، نایاب لالہ محب علوی لالہ ، عاطف بٹ لالہ اور کچھ عرصہ پہلے ملنے والے سلمان حمید لالہ
ان سب کی چاہتوں اور خلوص پر ممنون ہوں ان سب سے میں نے اتنا کچھ سیکھا ہے کہ اگر لکھنے بیٹھوں تو ختم نا ہو