اوشو

لائبریرین
وہ کون سا لگتی ہوں گی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے کیسے لیتے ہیں؟؟؟ آئی میں طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟؟؟:p

خواتین کے ملبوسات کی ڈیزائننگ کرتا ہوں !
فیشن ڈیزائنر یا ڈریس ڈیزائنر کہہ سکتی ہیں :)
ویسے کبھی کبھی تو لگتا ہے کسی کی بددعا لگ ہی گئی ہے :(
 
ماہی احمد

اوووو اسی لئیے آپ محفل پر کم کم آتے ہیں،مبادا کوئی خاتون "مشورہ" نہ مانگ لیں:p

ویا نہیں ہو رہا؟؟؟:p
 
دونوں باتیں کسی حد تک درست ہیں :)
آتا تو ہوں میں لیکن بولتا کم کم ہوں ۔
اتنے سارے لوگ محوِ کلام ہوتے ہیں تو کوئی سامع یا قاری بھی ہونا چاہیے ۔ سو میں ہوں :)
 
جو بولتے ہیں وہ کان لپیٹ کر تھوڑی نہ بولتے ہیں۔ :p
اور یہ جو کسی حد تک بات درست ہے، اس کا مطلب کیا ہوا بھلا;)
 
جی کان لپیٹ کر ہی بولتے ہیں جب بولنے پر آتے ہیں ۔ دوسری کی کب سنتے سمجھتے ہیں :)
اور کسی حد تک درست کا مطلب یہ کہ

۔
میں کم کم نہیں آتا تقریبا روزانہ آتا ہوں۔ اور دوسرے والا انداز بالکل ٹھیک لگ رہا ہے :(
۔باقی مشورہ تو کبھی کسی نے مانگا نہیں اور بنا مانگے مشورہ دینا بھی تو اچھا نہیں :)
ویسے بھی میں مشیر کے عہدے تک نہیں پہنچا ابھی :)
 
ہمم۔۔۔ :) ٹھیک۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
لو بھئی ماہی احمد مانا کہ ہم سے دیر ہو گئی مگر ،،،، یہاں صُبح ابھی ہی ہوئی اور پراٹھے بن چُکے اب کھانے تو پڑیں گے نا :sneaky: :sneaky: ،،، :p عائشہ عزیز تُم بھی آ جاؤ بھئی :) :)

Aluparatha.jpg

اور ساتھ میں لسی ،،،، واہ بھئی واہ ،،، کِتنا نیک بھائی ہے تُم لوگوں کا :biggrin: :applause:

chilled-malaii-lassi-nashik-india+1152_12979785548-tpfil02aw-7897.jpg
 
آخری تدوین:

واہ واہ واہ، خوش رہیں شاد آباد رہیں۔۔۔
مزہ آ گیا (صرف دیکھ کر ) :p
 
Top