ماہی احمد
لائبریرین
لُک ہوز ٹاکنگ۔۔۔غیر دوستانہ، غیر مفید، کاہلانہ، آلکسانہ، غیر معلومات، وغیرہ وغیرہ!!
وہ کیوں؟!
لُک ہوز ٹاکنگ۔۔۔غیر دوستانہ، غیر مفید، کاہلانہ، آلکسانہ، غیر معلومات، وغیرہ وغیرہ!!
وہ کیوں؟!
ہو؟لُک ہوز ٹاکنگ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ اور امیر شوہروں کو دے دیتا ہوں۔ (آگے یہ بھی تو لکھنا تھا ناں)غریب شوہروں کی بددعائیں لیتا ہوں
ڈاکٹر صاحبه آپ بھی کوئی کام کر لیا کریںکبھی خود نہ بنا کر لے آنا۔۔۔
گویا میں کوئی کام نہیں کرتی۔ کینٹین ایویں ای چلی جا رہی ہے۔۔۔ڈاکٹر صاحبه آپ بھی کوئی کام کر لیا کریں
باتیں خوب بنانا آتی هیںگویا میں کوئی کام نہیں کرتی۔ کینٹین ایویں ای چلی جا رہی ہے۔۔۔
حجاز۔
پھر کہو گے ایک چیز کہی تھی وہ بھی نہ کھلا سکیں۔۔۔پھر یہ کریں کہ اس وقت ہلکا پھلکا "اسنیک" ہی لا دیں!
یہ فن ہونا چاہئیے، کامیاب شخص کی نشانی ہے۔باتیں خوب بنانا آتی هیں
کامیابی کا اچھا میعار منتخب کیا هے . تاهم محترمه ڈاکٹر فرحت هاشمی صاحبه تو فلاح کا میعار کچھ اور بتاتی هیں..... تجھے یاد هو که نا یاد هویہ فن ہونا چاہئیے، کامیاب شخص کی نشانی ہے۔
الله آپ کی عمر دراز فرمائے آمیناور اس فن میں خواتین خود کفیل ہیں۔
بات مذاق میں ہو رہی تهی۔کامیابی کا اچھا میعار منتخب کیا هے . تاهم محترمه ڈاکٹر فرحت هاشمی صاحبه تو فلاح کا میعار کچھ اور بتاتی هیں..... تجھے یاد هو که نا یاد هو
اچھا تو پھر میری غلطی هے. صدق دل سے معافی چاهتا هوںبات مذاق میں ہو رہی تهی۔
ان الله یحب المحسنین