ارے مہدی بھائی یکشنبہ کی کیا بابت ہے ،،، آپ کسی بھی روز حُکم کریں بھائی کے لیئے چائے حاضِر ہو گی !! :) :)
حکم تو ہم کرتے رہے ہیں لیکن یہاں کینٹین کے ٹھیکے دار الٹا ہماری آلکسی پر پنجے صاف کرنے لگ جاتے ہیں! :) یکشنبہ کی خاص بابت اس وجہ سے کہ اس دن چائے پلانے والے معمول کے مطابق صبح اٹھتے نہیں! :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

ٹھیک ہے، میں نہیں بولتی۔
جو بھی کرو۔ ہونہہ۔
 
ٹھیک ہے، میں نہیں بولتی۔
جو بھی کرو۔ ہونہہ۔
یہی تو سارا مسئلہ ہے کہ نہ کچھ کہتی ہیں نہ کرتی ہیں۔ چلیں یہ تو خوب ہوا کہ نہیں بولیں گی، لیکن دوسری بات سے شدید اختلاف ہے۔ اگر ہم کچھ کرنے والے ہوتے تو آپ سے کہتے!؟ :unsure:
 
ماہی احمد

لائبریرین
سینئر ممبرز کی بات تھی!! :) ممبرز کی!
دنیا کے ممبر نہیں آپ؟؟؟
یہی تو سارا مسئلہ ہے کہ نہ کچھ کہتی ہیں نہ کرتی ہیں۔ چلیں یہ تو خوب ہوا کہ نہیں بولیں گی، لیکن دوسری بات سے شدید اختلاف ہے۔ اگر ہم کچھ کرنے والے ہوتے تو آپ سے کہتے!؟ :unsure:
اب تو میں بالکل بھی نہیں بولتی۔۔۔
 
Top