ماہی احمد

لائبریرین
اچھی بات مذاق والی گفتگو میں بھی تو کی جا سکتی هے؟ اس میں رسنے والی تو بری بات هے. اب دشمن دشمنی نه کرے تو کیا کرے(n)
جی تھینک یو سو مچ اتنی اچھی اور خوبصورت بات کے لئیے۔ اللہ پاک آپ کو جزا دے اس کی۔ رہی بات رُسنے کی تو واقعی کوئی رُسنے کی بات ہی نہیں ہے۔ لیکن ہوتے ہیں کچھ لوگ فضول جنہیں ایویں ہی عادت ہوتی ہے بات بے بات الٹا ری ایکشن دینے کی، ماہی ان میں سے ہے۔
اور دشمنی! شکریہ نبھانے کا۔
 
ابن رضا

یاالله احمد سعید بھائی کی خیر فرمانا. آمین

بے چاره:p
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو پتا نہیں پر گرمیاں آگئی ہیں یہ پتا ہے۔ اور گرمیوں لیز کھانے سے بہتر ہے بندہ آئسکریم کھا لے، جوس پی لے یا کوئی اور ٹھنڈی چیز جیسے لسی :) ہے نا!
اچھا تو گرمیوں میں منانے کےلیے لیز کی بجائے ان چیزوں پر توجہ دینی چاہیے۔
 
Top